-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا حملہ، فلسطینی نمازیوں کا محاصرہ
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۶غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مسجد الاقصی پر ہلہ بولتے ہوئے فلسطینی نمازیوں کا محاصرہ کر لیا۔
-
قدس کی آزادی حتمی اور قریب ہے: مسجدالاقصی کے خطیب
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۵مسجد الاقصی کے خطیب نے کہا ہے کہ قدس آزاد ہو گا اور فلسطینی عوام الرٹ ہیں۔
-
نابلس اور رام اللہ پر صیہونی فوجیوں کی بربریت
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۴غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے اپنے جارحانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملہ کیا ہے۔
-
فلسطینی نماز عید کے لئے مسجد الاقصیٰ میں اُمڈ پڑے۔ ویڈیو+تصاویر
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۵ماہ مبارک رمضان کے رخصت ہونے کے بعد عید بندگی عید الفطر کی آمد پر قریب ایک لاکھ فلسطینی باشندے مقبوضہ فلسطین کے شہر بیت المقدس میں واقع مسجد الاقصیٰ میں اکٹھا ہوئے اور نماز عید ادا کی۔ ان دنوں مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں اور علاقوں منجملہ بیت المقدس اور بالخصوص مسجد الاقصیٰ کو غاصب صیہونیوں کی شدید اور بہیمانہ جارحیتوں کا سامنا ہے۔
-
انتخابات ملتوی ہونے کے خلاف فلسطینیوں کے مظاہرے
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۲فلسطین میں انتخابات ملتوی کئے جانے کے خلاف مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔
-
صیہونی آبادکاروں کے ہاتھوں مسجدالاقصی کی بے حرمتی
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۴صیہونی آبادکاروں نے ایک بار پھر مسجدالاقصی کے صحن میں داخل ہو کر اس مسجد کی ایک بار پھر بے حرمتی کی ہے۔
-
مسجدالاقصی کے باب الرحمه کو بند کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی: مسجدالاقصی کے خطیب
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۳مسجدالاقصی کے خطیب نے جبری طور پر باب الرحمه کے نماز خانہ کو بند کرنے سے متعلق صیہونی حکومت کے فیصلے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
صیہونیوں کے ہاتھوں مسجدالاقصی کی بے حرمتی
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۸صیہونی آبادکاروں نے مسجدالاقصی کے صحن میں داخل ہو کر اس مسجد کی ایک بار پھر بے حرمتی کی ہے۔
-
غرب اردن پر صیہونی فوجیوں کا حملہ
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۷صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھر غرب اردن پر حملہ کیا ہے جبکہ فلسطینی گروہوں نے مسجد الاقصی کے خلاف ہر طرح کے اقدام کی بابت صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے
-
مسجد الاقصی پر صیہونی انتہا پسندوں کا حملہ
Aug ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۳دسیوں صیہونیوں نے صیہونی حکومت کے پولیس اہلکاروں کی پشتپناہی میں ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے