-
نیوزی لینڈ، کرائسٹ چرچ حملے کو 2 برس گزرنے پر شہدا کی یاد میں تقریب کا انعقاد
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۶کرائسٹ چرچ حملے کے شہدا کی یاد میں منعقدہ تقریب میں وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کی شرکت
-
میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج، 50 سے زائد افراد ہلاک و زخمی
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۵اقوام متحدہ نے میانمار میں 50 سے زائد افراد کے ہلاک و زخمی ہونے پرمیانمار کی فوج سے طاقت کا استعمال فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان میں مسلم ریزرویشن کے مسئلہ پر سیاست
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۸ہندوستان کی ریاست کرناٹک میں ان دنوں ریزرویشن پر بحث اور سیاست جاری ہے۔ بی جے پی حکومت کے چند وزراء سمیت کئی سیاسی لیڈران اپنی اپنی ذاتوں کیلئے ریزرویشن کا مطالبہ کرتے ہوئے حکومت پر دباؤ ڈالنےکی کوشش کر رہے ہیں۔
-
فرانسیسی اسلاموفوبیا پر پاکستان کی نکتہ چینی
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۷پاکستان کے صدر عارف علوی نے یورپ بالخصوص فرانس میں جاری اسلاموفوبیا کی پالسیوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
میانمار میں حالات بدستور کشیدہ، انٹرنیٹ سروس منقطع
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۲فوجی بغاوت کے بعد ہونے والے احتجاج کے دوران فوج نے ملک کی تمام زبانوں میں ویکیپیڈیا تک رسائی کو روک دیا ہے۔
-
حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت کی شب ایک جرمن خاتون مشرف بہ اسلام ہوئیں
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۵حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت با سعادت کی شب ایک جرمن خاتون مشہد مقدس میں حضرت امام رضا (ع) کے حرم مطہر میں مشرف بہ اسلام ہوئیں ۔
-
میانمار میں فوجی کودتا، اقتدار پر فوج کا قبضہ اورآنگ سان سوچی گرفتار
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۲میانمار کی فوج نے فوجی کودتا کے بعد آج صبح اعلان کیا کہ حکومت کے تمام اختیارات ایک سال کیلئے فوج نے اپنے ہاتھ میں لے لئے ہیں۔
-
بایڈن نے ٹرمپ کی متنازع پالیسیوں کو ختم کرنے کے احکامات جاری کر دیئے
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۳بایڈن نے ٹرمپ کی متنازع پالیسیوں کو ختم کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔
-
بنگلہ دیش میں پناہ گزینوں کے کیمپ میں آتشزدگی
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۴میانمار سے ملنے والی بنگلہ دیش کی سرحد پر واقع بے گھر روہنگیا مسلمانوں کے ایک کیمپ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
-
سانحۂ مچھ کے شہداء کی تدفین شروع
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۰سانحۂ مچھ میں شہید کان کنوں کی نمازِ جنازہ کے بعد تدفین کا عمل شروع ہو گیا ہے۔