-
اپنے موقف سے میکرون کی پسپائي، لیکن کیا انتہاپسندی کو جڑ سے ختم کیا جا سکے گا؟
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۳فرانس کے صدر نے اپنے اسلام مخالف موقف اور توہین آمیز بیان پر عالم اسلام میں شدید غصہ پھیل جانے کے بعد کہا ہے کہ ان کا ارادہ اسلام کی توہین کرنے کا نہیں تھا۔
-
فرانسیسی صدر کے توہین آمیز بیان کے خلاف یمنی عوام کا مظاہرہ
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۴پیغمبر اسلام (ص) کی شان اقدس میں فرانسیسی صدر کے گستاخانہ بیان کے خلاف عالمی سطح پر احتجاج جاری ہے اور اس سلسلے یمنی عوام نے جنوبی یمن کے صوبے عدن کے شہر المعلا میں وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
فرانس، لیون شہر کے چرچ کے قریب پھر فائرنگ
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۱میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ فرانس کے شہر لیون میں ایک چرچ کے قریب پھر سے فائرنگ کی اطلاع ہے۔
-
توہین رسالت اور اسلام مخالف بیان سے فرانسیسی صدر میکرون کی پسپائی
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۷فرانس کے صدر میکرون نے اپنے توہین آمیز اور اسلام مخالف بیان سے پسپائی اختیار کر لی ہے۔
-
فرانس میں توہین رسالت پر پاکستانی وزیراعظم کا احتجاج
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۵پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے فرانس میں توہین رسالت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغرب کو یہ سمجھانا پڑے گا کہ توہین رسالت اظہار رائے کی آزادی نہیں ہے۔
-
ہندوستان میں مسلمانوں کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ شروع
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۸قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے ہندوستان اور اس ملک کے زیر انتظام کشمیر میں چھاپوں کا سلسلہ مسلسل دوسرے دن بھی جاری رکھتے ہوئے آج جمعرات کی صبح نو الگ الگ مقامات پر چھاپے مارے۔
-
ہندوستان کی حکومت پر راہل گاندھی کی تنقید
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۷ہندوستان میں کانگریس پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی نے ہاتھرس اجتماعی آبروریزی واقعے پر یوپی حکومت کو ایک بار پھر سخت ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
حکومت کے خلاف ہندوستان کی سپریم کورٹ کا حکم
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۴ہندوستانی سپریم کورٹ نے ملک کے میڈیا کی جانب سے آزادی اظہار کے غلط استعمال اور مذہبی منافرت پھیلانے کے تعلق سے مرکزی حکومت کو سخت لتاڑا ہے۔
-
چین، اویغور مسلمانوں پر مظالم جاری، ڈیٹینشن کیمپوں کی تعداد میں اضافہ
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۶چین کے شین جیانگ صوبے میں اویغور مسلمانوں پر مظالم کی عالمی سطح پر مذمت کے باوجود، چین کی حکومت ڈیٹینشن کیمپوں کی تعداد مسلسل بڑھا رہی ہے۔
-
میانمار سے فرار کرنے والے دو فوجیوں کا اعتراف، ہم نے مسلمانوں کی نسل کشی کی
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۴میانمار سے فرار ہونے والے دو فوجیوں نے 2017 میں میانمار فوج کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کا اعتراف کر لیا ہے۔