-
پاراچنار کیلئے80 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ گھٹ کر 20 گاڑیوں پر مشتمل ہو گیا
Jan ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۳اس سے پہلےقافلے پر دہشتگردوں کی فائرنگ کی وجہ سے قافلے کو روک دیا گیا تاہم اب اس میں گاڑیوں کی تعداد کم کردی گئی۔
-
یحییٰ سنوار کو شہید کرنے والے صیہونی دہشتگرد کی شناخت ہو گئی
Jan ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۴استقامتی محاذ کے مجاہدوں نے یحییٰ سنوار کو شہید کرنے والے صیہونی دہشتگرد کی شناخت ظاہر کردی ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی عوام میں مقبولیت کی وجہ کیا تھی؟
Jan ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی کا مقاومتی نظریہ امام خمینی(رح) اور رہبر انقلاب اسلامی کی تخلیق ہے۔ شہید حاج قاسم نے اس نظریے اور مکتب کو استکبار کے خلاف محاذ جنگ میں تبدیل کیا۔
-
امریکہ کے خلاف یمن کی بڑی کارروائی، امریکی طیارہ بردار جہاز کو 2 میزائل اور 4 ڈرون سے نشانہ بنایا
Jan ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۲یمنی فوج نے بحیرہ احمر میں امریکی بحری جہازوں کے خلاف مسلح کارروائی کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کے 3 آپریشنز میں 19 دہشتگرد ہلاک 3 اہلکار جاں بحق
Jan ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۰خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے تین آپریشنز کے دوران 19 دہشتگرد ہلاک ہوگئے جبکہ کارروائی کے دوران 3 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
-
اسرائیل اپنی حرکتوں سے باز آنا والا نہیں
Jan ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۶اقوام متحدہ نے غزہ میں صیہونی جارحیت اور شہادتوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
قافلے پر حملہ امن معاہدے کو سبوتاژ کرنے کی مذموم حرکت: پاکستانی وزیراعظم
Jan ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۶پارا چنار ٹل مین شاہراہ ہر قسم کی آمدورفت کیلئے بند ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
-
پاکستانی فوج کا طیارہ حادثے کا شکار، حادثے کے بعد طیارے میں آگ بھڑک اُٹھی
Jan ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۹تربیتی طیارے کا ملبہ رن وے کے قریب موجود ہے جسے سیکورٹی اہلکاروں نے تحویل میں لے لیا ہے۔
-
اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں لبنانیوں کی گرفتاری کا سلسلہ شروع
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۹قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت نے اپنی غیر قانونی اور غیر انسانی کارروائیوں کو جاری رکھا ہوا ہے۔
-
وہ نوجوان جسے پاکستانی ہمیشہ یاد رکھیں گے
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۴اعتزاز حسن کی جرات و بہادری کے اعتراف میں انھیں ستارہ شجاعت سے نوازا گیا۔