فلسطینیوں کی حمایت میں بنگلادیش کے عوام سڑکوں پر نکل آئے + ویڈیو
Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۲ Asia/Tehran
بنگہ دیش کے دار الحکومت ڈھاکہ میں غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم پر احتجاج کیا گيا اور مظاہرین نے غزہ کے خلاف جارحیت کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔