-
کچلاک کی مسجد میں دھماکہ 20 افراد جاں بحق و زخمی
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۶بلوچستان میں آج ہونے والے دھماکے کی اب تک کسی بھی گروہ نے ذمہ داری قبول نہیں کی۔
-
ماہِ مبارک رمضان، ماہ تزکیہ نفس
May ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۸ماہِ مبارک رمضان تمام برکتوں، رحمتوں اور مغفرتوں کے ساتھ شروع ہونے والا ہے۔
-
ہندوستان: بابری مسجد اور رام مندر کیس کی سماعت ملتوی
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۷ہندوستان کی سپریم کورٹ میں بابری مسجد اور رام مندر تنازعے کے مقدمے کی سماعت جمعے کو ہوئی لیکن عدالت نے ایک ہی منٹ بعد ہی سماعت دس جنوری تک ملتوی کر دی۔
-
بابری مسجد رام مندر تنازعے پر سپریم کورٹ میں سماعت
Feb ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۱بابری مسجد اور رام مندر مسئلے پر ہندوستان کی سپریم کورٹ نے جمعرات کو مقدمے کی سماعت کی جس کا عرصے سے انتظار تھا۔
-
بابری مسجد کے معاملے پر سپریم کورٹ میں آٹھ فروری سے سماعت
Feb ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۰بابری مسجد کے انہدام معاملے پر ہندوستان کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی والا بینچ آٹھ فروری سے سماعت شروع کر رہا ہے۔
-
بابری مسجد کے بارے میں موہن بھاگوت کے بیان پر مسلم تنظمیوں کا سخت ردعمل
Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۴ہندوستان میں بابری مسجد کے مسمار شدہ مقام پر ہی رام مندر بنانے کے بارے میں ہندو انتہا پسند تنظیم کے سربراہ موہن بھاگوت کے بیان پر اس ملک کی مسلم تنظیموں اور گروہوں نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
شیخ ابراہیم زکزکی کی حالت تشویشناک
Jul ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۷نائجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزکی کے بھائی یعقوب زکزکی نے ان کی حالت کے تشویشناک ہونے کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ ابراہیم زکزکی کو اس وقت قید خانے میں طبی امداد کی اشد ضرورت ہے۔
-
ہندوستان، مغربی بنگال کے کئی علاقوں میں حالات کشیدہ
Jul ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۰آرایس ایس کارکنوں کے خلاف آآگ لگانے سمیت مسلمانوں کے گھر میں توڑ پھوڑ کے 68 کیسز درج کئے گئے ہیں۔
-
بابری مسجد انہدام معاملے میں بی جی پی کے اہم لیڈران عدالت میں پیش
May ۳۰, ۲۰۱۷ ۲۲:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
بابری مسجد انہدام معاملہ، بی جے پی کے لیڈروں پر مجرمانہ سازش کا الزام طے
May ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۸لکھنئو کی اسپیشل سی بی آئی عدالت نے بابری مسجد انہدام معاملے میں بی جے پی کے سینیئر لیڈروں پر مجرمانہ سازش رچنے کا الزام طے کردیا ہے