-
پاکستان میں اپوزیشن آل پارٹیز کانفرنس جاری
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۲پاکستان میں حزب اختلاف کی کل جماعتی کانفرنس میں جماعت اسلامی کو چھوڑ کے تقریبا سبھی جماعتوں نے شرکت کی۔ کانفرنس سے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے بھی ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا۔
-
عید کے بعد حکومت کے خلاف تحریک شروع ہوگی: پاکستان اپوزیشن
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۱پاکستان میں حزب اختلاف نے عید الاضحی کے بعد عمران خان کی حکومت کے خلاف تحریک کی تیاری شروع کر دی ہے۔
-
پاکستان, اپوزیشن جماعتیں حکومت کے خلاف لائحہ عمل تیار کریں گی
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۸پاکستان میں حزب اختلاف کی دو بڑی جماعتوں مسلم لیگ نون اور پیلپز پارٹی کی قیادت کے درمیان ٹیلی فونک رابطے کے بعد پیر کو دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کی ملاقات ہوئی جس میں عید الاضحی کے بعد آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا گیا۔
-
شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں توسیع
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۲لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں توسیع کی منظوری دے دی ہے۔
-
خواجہ آصف نیب لاہور میں دوبارہ طلب
Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۵نیب لاہور نے مسلم لیگ نون کے سینیئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف کو دوبارہ طلب کرلیا ہے۔
-
پاکستان، پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر اپوزیشن جماعت کا احتجاج
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۹پاکستان کی حزب اختلاف کی جماعت مسلم لیگ نون نے ملک میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے سرکاری فیصلے کو مسترد کر دیا ہے۔
-
کورونا کے دور میں سیاست گناہ ہے: شہباز شریف
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۹پاکستان میں کورونا کیسز میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے اور پورے ملک میں کورونا سے متاثرین کی تعداد نو سو سے تجاوز کرگئی ہے۔ اس درمیان بعض اپوزیشن جماعتوں نے کورونا سے نمٹنے کے لئے حکومت کے ساتھ بھرپور تعاون کی اپیل کی ہے۔
-
نیب ترمیمی آرڈیننس مسترد: اپوزیشن کا اعلان
Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۸پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعتوں نے حکومت کی جانب سے نیب ترمیمی آرڈیننس 2019ء کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اپنے ساتھیوں کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
نواز شریف کا ممکنہ زھرخورانی کا ٹیسٹ کرانے کی تجویز
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۲پاکستان کے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی میڈیکل ٹیسٹ رپورٹ میں ممکنہ زہر خورانی کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
-
نیب کو حمزہ شہباز سے جیل میں تفتیش کی اجازت
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۹پاکستان کی احتساب عدالت نے نیب کو مسلم لیگ نون کے رہنما حمزہ شہباز سے جیل میں تفتیش کرنے کی اجازت دے دی ہے۔