اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران مشترکہ تحقیق، تیاری اور برآمدات کے میدان میں گاڑیاں بنانے والی غیرملکی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے شام میں جنگ بندی کو پائیدار قرار دیا ہے۔
عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل نبیل العربی نے کہا ہے کہ ایران اور چھے بڑی طاقتوں کے درمیان ایٹمی معاہدے نے جیو پولیٹیکل حالات کو تبدیل کر دیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سعودی عرب پر ہتھیاروں کی پابندیاں عائد کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
ہندوستان کے وزیرخزانہ ارون جیٹلی نے نئے مالی سال کا بجٹ پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کردیا۔
ایران کی پارلیمنٹ اور مجتہدین کی کونسل کے انتخابات کے ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی ہے اور دارالحکومت تہران میں اصلاح پسندوں کو جبکہ ملک کے باقی حصوں میں اصول پسندوں کو برتری حاصل ہے۔
روس نے ترکی کے ساتھ اپنے تعلقات کو معمول پر لانے کے لئے شرط عائد کر دی۔
یمنی فوج نے سعودی عرب کی جارحیتوں کے جواب میں دسیوں سعودی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے گورنر سلمان تاثیر کے قاتل کو پھانسی دے دیئے جانے کے بعد پورے پاکستان میں سیکورٹی کے اقدامات سخت کر دیئے گئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کا سب سے مضبوط پہلو اسلامی نظام حکومت کے لئے عوام کی بھرپور حمایت ہے۔ یہ بات وزارت خارجہ کے ترجمان صادق حسین جابری انصاری نے پیر کو ہفتہ وارپریس بریفنگ میں کہی۔