عراق کے دارالحکومت بغداد کے دو الگ الگ علاقوں میں دہشت گردانہ بم دھماکوں میں دسیوں افراد جاں بحق ہو گئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے سعودی عرب کی جانب سے او آئی سی کے اجلاس میں شرکت کے لئے جانے والے ایرانی وفد کو ویزا نہ دینے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کا میچ ہندوستان کے شہر دھرم شالہ میں کھیلا جائے گا۔
حزب اللہ نے علاقے میں سعودی حکومت کے مداخلت پسندانہ اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی حقیقت بیانی پر معافی نہیں مانگے گی۔
ایران کے نائب صدر اور ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ مختلف ممالک ایران کے ساتھ پرامن ایٹمی تعاون کے خواہاں ہیں۔
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کابل اور کنڑ میں خود کش حملوں پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
ممبئی کے مضافاتی ضلع تھانے میں ایک شخص نے اپنے ہی گھر کے کم سے کم چودہ افراد کو قتل کر کے خود بھی خود کشی کر لی۔
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
شامی فوج اور داعش دہشت گردوں کے درمیان تل ابیض کے نواحی علاقوں میں زبردست لڑائی کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
شام میں جنگ بندی نافذ ہونے کے باوجود دہشت گردوں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے متعدد عام شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔