ترکی کی فوج نے شام کےصوبہ لاذقیہ میں شامی فوج کے ٹھکانوں پر توپخانوں سے حملہ کیا ہے۔
شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف اپنی پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صوبہ لاذقیہ کے مشرقی علاقوں میں دہشت گردوں کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا۔
شام کی فوج نے حماہ شہر کے مشرق میں واقع متعدد مضافاتی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے حکومت کی جانب سے عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی حمایت پر تاکید کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے فرقہ واریت اور انتہاپسندی کو خطے اور دنیا کے لئے ایک بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
افغانستان کے صوبہ ہرات کے سابق گورنر سید فضل اللہ وحیدی کو نامعلوم افراد نے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے اغوا کر لیا ہے۔
عراقی ذرائع نے صوبہ صلاح الدین میں دہشت گرد گروہ داعش کے عناصر کے ساتھ عراق کی فوج اور رضاکار فورس کی جھڑپ کی خبر دی ہے۔
بحرین کے عوام نے احتجاجی مظاہرے کر کے سول نافرمانی کا پروگرام شروع کر دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نےکہا ہےکہ تہران شام میں بدامنی کے خاتمے اور دہشت گرد اور انتہا پسند گروہوں کے خلاف ممالک کے اتحاد کا خواہاں ہے۔
ایران کے مرجع تقلید آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے بائیس بہمن مطابق گیارہ فروری کی ریلیوں میں عوام کی بھرپور شرکت کو سراہا ہے۔