-
پاکستانی وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کا اعلامیہ جاری
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۱پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے ایک روزہ دورہ سعودی عرب کا اعلامیہ جاری ہوا ہے۔
-
امریکی فوج کو مشرقِ وسطی بھیجنا تاریخی غلطی ، ٹرمپ کا اعتراف
Oct ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۹امریکی صدر نے اعتراف کیا کہ امریکا وسیع تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کی موجودگی کی غلط اطلاع پر عراق گیا۔
-
صیہونی حکومت کے ایٹمی ہتھیار مشرق وسطی کے لئے سب سے بڑا خطرہ
Oct ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۲ویانا میں قائم اقوام متحدہ کے دفتر میں ایران کے مستقل مندوب کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے ایٹمی ہتھیار ، مشرق وسطی کے لئےخطرہ ہیں۔
-
امریکی پابندیوں نے خطے کی سلامتی کو داؤ پر لگا دیا ہے: عباس عراقچی
Jun ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۴ایران کے نائب وزیرخارجہ برائے سیاسی امور نے کل رات سنگاپور کے وزیر خارجہ کے خصوصی نمائندے زین العابدین رشید کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ امریکہ کی اقتصادی پابندیوں نے خطے کی سلامتی کو داؤ پر لگا دیا ہے۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ او آئی سی کے اجلاس میں شرکت کے لئے سعودی عرب روانہ
May ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۴پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی او آئی سی کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے سعودی عرب روانہ ہوگئے ۔
-
امریکہ اور اسرائیل، مشرق وسطی میں کشیدگی کا ذمہ دار
May ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۶حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل مشرق وسطی میں کشیدگی میں اضافہ کے ذمہ دار ہیں۔
-
مشرق وسطی کے لئے اصل خطرہ اسرائیل کا غاصبانہ قبضہ ہے، ایرانی مندوب
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۷اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے عالمی برادری سے مسئلہ فلسطین کے خلاف امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے اشتعال انگیز اقدامات کے مقابلے میں ڈٹ جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
امریکی دھمکیوں کا مقصد مسئلہ فلسطین سے توجہ ہٹانا ہے: ایران
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۵اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کو اصل خطرہ صہیونیوں کے ناجائز قبضے سے ہے جبکہ امریکہ کی نام نہاد دھمکیوں کا مقصد بھی مسئلہ فلسطین سے دنیا کی توجہ ہٹانا ہے۔
-
سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خواتین کو مقدمات کا سامنا
Mar ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۰سعودی عرب میں گزشتہ برس کریک ڈاؤن کے دوران حراست میں لی گئیں انسانی حقوق کی خواتین رضاکاروں کو مقدمات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
-
علاقے میں دہشتگردی کی جڑ امریکا اور اسرائیل ہیں
Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۱سحر نیوز رپورٹ