عراق کی مجلس اعلائے اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ عراق میں داعش کی شکست حتمی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں کی مذمت کی ہے۔
غاصب صیہونی فوجیوں کی تازہ جارحیت میں ایک فلسطینی شہید ہو گیا۔
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ شام کے علاقوں کفریا اور الفوعہ میں بین الاقوامی امدادی کارکنوں کا پہنچنا ناگزیر ہو گیا ہے۔
داعش کے خلاف عراقی افواج کا آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔
یمن کے شمالی صوبے عمران میں سعودی لڑاکا طیاروں کے حملوں میں متعدد افراد شہید اور زحمی ہو گئے۔
امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ بحران شام کو صرف سیاسی طریقے سے ہی حل کیا جا سکتا ہے۔
انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں ہونے والے متعدد بم دھماکوں میں کئی افراد ہلاک ہو گئے۔
ایشیائی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
ایران کی نیشنل آئل ٹینکر کمپنی کے مینیجنگ ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ پابندیوں کے خاتمے کے بعد کے دور کے لئے ایران کی بحری جہازرانی بہترین پوزیش میں ہے۔