-
ای سی او کی سربلندی کیلئے ایران کی کوشش
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۰علاقائی ممالک کی اقتصادی تعاون تنظیم ای سی او کا اٹھائیسواں اجلاس رکن ممالک کے مابین اقتصاد، سیاحت اور ترانزٹ سمیت مختلف شعبوں میں آپسی تعاون کے فروغ اور غزہ میں نسل کشی رکوانے کے لئے آپسی ہماہنگی کے عزم کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔
-
ایام فاطمیہ کے موقع پر پورے ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں مجلس و ماتم کا سلسلہ جاری، لبنان میں جنگ سے تباہ شدہ عمارتوں میں بھی شہزادی کونین کی عزاداری
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۰شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں مجالس عزا کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور پچھلے کئی دنوں سے ہی ایران کی فضا سوگوار و عزادار ہے۔
-
ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ ملاقات، دوطرفہ تعاون کو مزید پائیدار بنانے پر زور
Dec ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۸ایران کے شہر مشہد میں ECO سربراہی اجلاس کے موقع پر ہونے والی پاک ایران وزرائے خارجہ ملاقات میں علاقائی صورتحال اور اہم عالمی مسائل کا جائزہ لیتے ہوئے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔
-
ایران کولبنانی عوام اپنا اصل حامی اور پناہ گاہ سمجھتے ہیں
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۴حرم امام رضا علیہ السلام کے خادمین ،لبنان کی مزاحمتی عوام سے ملنے کے لئے دمشق،حمص اور بیروت شہر تشریف لے گئے۔
-
لبنان امام رؤف کی پناہ میں: ہندوستانی زائرین نے ایک کلو سے زیادہ سونا عطیہ کیا
Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۴لبنان کے مظلوم اور بہادر عوام کی مدد کے لیے "آستان قدس رضوی" میں لوگوں کی جانب عطیات جمع کرنے کی مہم کا انعقاد کیا گیا ہے۔
-
نرسنگ ڈے کے موقع پر مقدس شہر مشہد کے رضوی ہاسپٹل سے خاص رپورٹ
Nov ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۷اس وقت رضوی ہاسپٹل کےمختلف شعبوں میں 500 نرسیں حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی نورانی بارگاہ کے تعاون سے کام کر رہی ہیں جو ہمیشہ مریضوں کو ہمدردی اور پیار سے امید اور زندگی کی بہار کا راستہ دکھاتی ہیں۔
-
حرم امام رضا(ع) کے مرکزی میوزیم میں 700 سے زائد تمغے اور میڈلز پائے جاتےہیں
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۶آستان قدس رضوی کے میوزیم کو قیمتی اور ثقافتی اشیاء عطیہ کرنے والے حضرت امام علی رضا(ع) کے عقیدت مندوں میں قومی کھلاڑیوں اور قومی ہیروز کو خاص مقام حاصل ہے جنہوں نے اپنے قیمتی ایوارڈز اور تمغوں کو حرم امام رضا(ع) کے میوزیم کو عطیہ کر کے اپنا نام امام (ع) کے عقیدت مندوں کی فہرست میں شامل کیاہے۔
-
سید حسن نصراللہ کے ساتھ شہید ہونے والے مجاہد نیلفروشان کے جلوس جنازہ میں عوام کا سونامی
Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۴بیروت میں سید حسن نصراللہ کے ساتھ شہید ہونے والے ایرانی اعلی فوجی مشیر جنرل شہید عباس نیلفروشان کی تشییع جنازہ تہران اور قم کے بعد مشہد المقدس میں انجام پائی۔
-
امام رضا(ع) انٹرنیشنل یونیورسٹی ایران کی بہترین غیرسرکاری یونیورسٹیوں کی فہرست میں شامل
Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۲عالم اسلام کے ریفرنس ڈیٹا بیس ISC کی درجہ بندی کے مطابق؛ امام رضا (ع) انٹرنیشنل یونیورسٹی ملک کے غیرسرکاری اعلیٰ تعلیمی اداروں اور یونیورسٹیوں میں چوتھے نمبر پر ہے۔
-
سید حسن نصراللہ کے ساتھ شہید ہونے والے مجاہد نیلفروشان کی کربلائے معلی، نجف اشرف اور مشہد مقدس میں تشییع جنازہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۷سپاہ پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ لبنان میں شہید ہونے والے اعلی کمانڈر شہید عباس نیلفروشان کے جسد خاکی کو کربلائے معلی اور نجف اشرف میں تشییع کے بعد اصفہان میں دفن کیا جائے گا۔