-
مصر میں حالات کشیدہ، صدرالسیسی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۸مصر میں مظاہرین نے صدرالسیسی کو مستعفی ہونے کیلئے ایک ہفتے کا وقت دے دیا ہے۔
-
مصر، عوامی انقلاب نئے مرحلے میں داخل + ویڈیو
Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۳مصر میں صدر عبد الفتاح السیسی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
مصر میں موجودہ صدرالسیسی کے خلاف مظاہرے اوراستعفے کا مطالبہ
Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۲مصر میں حکومتوں کی تبدیلی کا استعارہ بننے والا تحریر اسکوائر ایک بار پھر مظاہرین سے آباد ہو گیا ہے جو صدر السیسی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
-
مصر میں حکومت مخالف مظاہرہ ۔ ویڈیو+تصاویر
Sep ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۴ایسے حالات میں کہ جب مصری صدر عبد الفتاح السیسی اقوام متحدہ کی سالانہ جنرل اسمبلی میں شرکت کے لئے نیویارک کے دورے پر ہیں،مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے تحریر اسکوائر پر سیکڑوں حکومت مخالفین نے مظاہرہ کیا۔مظاہرین صدر عبد الفتاح السیسی حکومت کی سرنگونی کا مطالبہ کر رہے تھے۔
-
ٹوئٹر نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارت کے حامیوں کے ہزاروں اکاونٹ بند کردیئے۔
Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۸سوشل میڈیا نیٹ ورک ٹوئٹر نے کہا ہے کہ اس نے متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور مصر سے تعلق رکھنے والے ہزاروں اکاونٹ بند کردیئے ہیں جو بقول اس کے ایران اور قطر کے خلاف سرگرمیوں میں مصروف تھے۔
-
اخوان المسلمین کے مرکزی رہنماؤں کو عمر قید کی سزائیں
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۷مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمین کے 11 سینئر اراکین کو فلسطین کی تنظیم حماس کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں عمر قید کی سزا سنا ئی ہے۔
-
بحرین اور قطر پھر آمنے سامنے
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۱بحرین کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ قطرکے اقدامات کا فوری مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے۔
-
اقوام متحدہ نے کی لیبیا میں جنگ بندی کی اپیل
Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۳یواین ایس ایم آئی ایل نے لیبیا کے جنوبی علاقے میں قبائلی تصادم کے پیش نظر یہ اپیل کی ہے۔
-
سعودی عرب کو قطر کی دھمکی
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۶امیر قطر کے بھائی نے قطر کا محاصرہ کرنے والے 4 عرب ممالک کی گھناؤنی سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہر چند کہ ہم جنگ کے خلاف ہیں تاہم ہم قطر کا محاصرہ کرنے والے ممالک کے خلاف ضرورت پڑنے پر جنگ کے لئے آمادہ ہیں
-
شہباز شریف کے خلاف مریم نواز کا سیاسی خودکش حملہ
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۵میثاق معیشت پر مسلم لیگ ن میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں اور مریم نواز نے شہباز شریف کی کھل کر مخالفت کردی۔