-
مصرکی جانب سے شام کے امن عمل کا خیرمقدم
May ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۵مصرنے شام کے امن عمل پر ایران، روس اور ترکی کے تعاون کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
اخوان المسلمین کے سربراہ کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل
May ۰۸, ۲۰۱۷ ۲۱:۱۳مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمین کے سربراہ محمد بدیع اوران کے ہمراہ تیرہ افراد کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا ہے۔
-
مصر میں مرسی کے بیس حامیوں کو سزائے موت
Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۰مصر کی عدالت نے معزول صدر محمد مرسی کے بیس حامیوں کو تیرہ پولیس اہلکاروں کو قتل کرنے کے الزام میں موت کی سزا سنائی ہے۔
-
مصر میں بم دھماکوں کی مذمت
Apr ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۰یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے، عراق و شام میں دہشت گردوں کی حمایت کرنے والوں کو مصر میں دہشت گردی کا اصل ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
مصر میں تین مہینوں کے لئے ہنگامی حالت کا نفاذ
Apr ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۶مصری کابینہ نے ملک میں تین مہینے کے لئے ہنگامی حالت کے نفاذ پر اتفاق کر لیا۔
-
مصر میں ہنگامی حالت کا اعلان
Apr ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۳مصر کے صدر نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے اعلی کونسل کی تشکیل کے ساتھ ہی ملک میں ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا۔
-
مصر میں ایمرجنسی نافذ فوج طلب
Apr ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۱مصر کے گرجا گھروں میں ہونے والے حملوں کے بعد صدر عبدالفتاح السیسی نے ملک میں تین ماہ کے لئے ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران: مصر میں خودکش دھماکوں کی مذمت اور واقعے پردکھ کا اظہار
Apr ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران نے مصر میں پام سنڈے کے موقع پر دو گرجا گھروں پر خودکش دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس واقعے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔
-
مصر: دو گرجا گھروں پر حملے میں 43 ہلاک، 100 سے زائد زخمی
Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۷مصر کے شہر طنطا میں پام سنڈے کے موقع پر دو قبطی گرجاگھروں پر ہونے والے بم دھماکوں کے نتیجے میں تینتالیس افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
مصر کے طنطا شہر میں چرچ اور پولیس ٹریننگ سینٹر میں دھماکے،درجنوں ہلاک و زخمی
Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۷مصر کے شہر طنطا میں چرچ پر بم دھماکے سے اکیس افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔