اولمپکس میں اسرائیلی شرکت کے خلاف فرانس میں احتجاج زور پکڑ گیا ہے۔ مظاہرین اولمپکس گیمز میں اسرائیلی ٹیموں کے بائیکاٹ کا مطالبہ کرتے ہوئے نعرہ لگا رہے تھے کہ نسل کشی کرنے والے ملک کی ٹیموں کا اولمپکس میں خیرمقدم نہیں کرسکتے۔
مقبوضہ فلسطین میں صیہونی آبادکاروں نے نیتن یاہو کی پالیسیوں اور قیدیوں کے تبادلے میں نتن یاہو کی خلاف ورزیوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے تل ابیب میں ایالون روڈ کو بند کر دیا۔
تیونس کے عوام نے فلسطین کی حمایت جاری رکھتے ہوئے اتوار کو امریکی سفیر کو ملک بدر کرنے اور غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کی جارحیت بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں میں ایک بار پھر شدت آ گئی ہے اور مظاہرین نے سڑکوں پر نکل کر نتن یاہو کی برطرفی کا مطالبہ کیا۔
مقبوضہ فلسطین غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جمعرات کی رات بھی جاری رہا۔
میڈیا ذرائع نے تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی حکومت کے وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری رہنے کی خبر دی ہے۔
تل ابیب میں صیہونی وزیر اعظم کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ گزشتہ رات بھی جاری رہا۔
ڈنمارک کی پولیس نے دارالحکومت کوپن ہيگن میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کرنے والوں میں سے درجنوں افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
تل ابیب میں دسیوں مظاہرین صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ کی عمارت میں گھس گئے اور انہوں نے نتنیاہو کے خلاف نعرے لگاکر قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ کیا
ہزاروں مظاہرین نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے وزیراعظم اور ان کی کابینہ کے خلاف تل ابیب میں بنیامین نیتن یاہو کی رہائش گاہ کے سامنے مظاہرہ کیا۔