عمان: مسقط میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے + ویڈیو
Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۸ Asia/Tehran
عمان کے ہزاروں شہریوں نے دارالحکومت مسقط میں مظاہرہ کرکے غزہ میں صہیونی حکومت کے جرائم کی مذمت کی۔