-
ایران و شام کے مابین معاہدہ، دشمنانہ پالیسیوں کا مقابلہ کرنے کی کوششوں کا نتیجہ
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۰ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے شام کے صدر کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران اور شام کے درمیان دفاعی معاہدے پر دستخط
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۲ایران کی مسلح افواج کے سربراہ اور شام کے وزیر دفاع نے فوجی، دفاعی اور سیکورٹی کے میدان میں ہمہ گیر تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔
-
فلسطین کا بڑا اعلان، امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ تمام معاہدے منسوخ
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۶فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے امریکہ اور صیہونی حکومت کے ساتھ طے پانے والے تمام معاہدوں کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔
-
جنگ اور محاصرے کے ہوتے ہوئے مذاکرات ناممکن ہیں: انصار اللہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۸یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے کسی بھی قسم کے امن مذاکرات کے آغاز کو جنگ بندی اور محاصرے کے خاتمے سے مشروط کردیا ہے۔
-
افغان سیکورٹی فورسز پر طالبان کے حملے
Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۴امریکہ اور طالبان کے مابین ہونے والے معاہدے کے باوجود طالبان نے کہا ہے کہ افغان سیکورٹی فورسز پرحملے جاری رہیں گے۔
-
طالبان اورامریکہ کا امن معاہدہ سیاسی کھیل: الکسانڈرای یونوف
Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۸روس کی عالمگیریت مخالف سیاسی تحریک کے سربراہ نے طالبان کے ساتھ امریکہ کے صلح معاہدے کو ایک سیاسی کھیل قرار دیا ہے۔
-
امریکہ اور طالبان کے معاہدے پر ایران کا رد عمل
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۳ایران کی وزارت خارجہ نے امریکہ اور طالبان کے درمیان معاہدے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں پائیدار امن کا معاہدہ صرف افغان سیاسی گروپوں من جملہ طالبان کے درمیان باہمی تعاون اور مذاکرات کے ذریعے اور وہ بھی افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے تحفظات کومدنظر رکھ کر ہی ممکن ہے۔
-
امریکہ کو طالبان سے معاہدے میں جلدی کیوں؟
Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۸امریکہ اور افغان طالبان نے جنگ زدہ ملک میں امن قائم رکھنے کے حوالے سے دونوں فریقین کے درمیان امن معاہدہ طے پانے کی تصدیق کردی ہے۔
-
فلپائن نے امریکہ سے تاریخی معاہدہ منسوخ کیا
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۴فلپائن نے امریکہ سے تاریخی وی ایف اے معاہدہ ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
لیبیا کی خانہ جنگی میں غیر ملکی مداخلت کو روکنے کے معاہدے پر دستخط
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۴لیبیا میں جاری خانہ جنگی میں غیر ملکی مداخلت کو محدود کرنے اور شمالی افریقی ملکوں میں گروپوں کے درمیان تشدد کا پرامن طریقےسے خاتمہ کرنے کےلئے دنیا کی کئی اہم طاقتوں نے ایک تاریخی معاہدے پر دستخط کئے۔