جس ملاقات میں اتحادی اور دوست جمع ہوں اس پر عام طور پر سوال نہیں اٹھتا۔ یہی بات حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ اور انصاراللہ کے وفد کی ملاقات کے بارے میں کہا جانا چاہئے۔
روس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی کی ویب سائٹ پر شائع مقالے میں بتایا گیا ہے کہ ایرانی عوام کیوں " امریکا مردہ باد " کا نعرہ لگاتے ہیں اور اس نعرے کا صحیح معنی کیا ہے؟
اسرائیل کی مشہور اسلحہ ساز کمپنی " البٹ ماریخوت" نے بتایا ہے کہ اسے "سائر-6" جنگی بیڑے پر الیکٹرانیک اسلحہ نصب کرنے کا ٹینڈر ملا ہے کو اگلے سال سے اسرائیل کے گیس کارخانوں کی حفاظت کے لئے تیعنات کئے جائیں گے۔
ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیر جنرل امیر حاتمی کا کہنا ہے کہ ایران، میزائل پروگرام کے راستے میں آنے والی رکاوٹوں کو دور کر دے گا کیونکہ ایران کی دفاعی صنعت خودمختاری، سیکورٹی اور استحکام کو یقینی بنانے کا اہم عنصر ہے۔
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ عزالدین القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے بدھ کی شام حماس کے وفد کے مصر پہنچ جانے کے بعد صیہونی کالونیوں پر 70 میزائل فائر کئے۔
شمالی کوریا کے وزیر خارجہ نے ایسی حالت میں ایران کا سفر کیا ہے کہ جب امریکا کے صدر دونوں کی ممالک پر شدید پابندیاں عائد کرنے کی کوشش تیز کر رہے ہیں۔
اردن کے مشہور مقالہ نگار اور دانشور صابر الدقاسمہ نے مندرجہ بالا عنوان کے تحت ایک مقالہ شائع کیا۔ وہ لکھتے ہیں :
آج کل عالمی میڈیا میں سعودی فرمانروا کی تنخواہ کا موضوع گفتگو کا محور بنا ہوا ہے۔
شمالی شام میں صوبہ ادلب کے نزدیک شیعہ مسلمانوں کا "فوعہ اور کفریا" نام کا ایک قصبہ ہے۔ اس قصبے کے عوام نے مزاحمت اور جہاد کی ایسی مثال پیش کی ہے جس کے بارے میں جان کر ہر کوئی انگشت بہ دنداں رہ جاتا ہے۔
اسرائیل کے ڈپٹی چیف آف آرمی اسٹاف نے کہا ہے کہ اسرائیل، ایران سمیت 6 محاذ پر ایک ساتھ جنگ کے لئے تیار ہو رہا ہے۔