-
عراق میں سیاسی تعطل کی پیچیدہ گتھی (مقالہ)
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۵عراق کی بڑی شیعہ جماعتوں کی جانب سے عدنان الزرفی کی وزارت عظمی کی مخالفت کے بعد سیاسی بحران نے نئی کروٹ لی ہے اور سیاسی جماعتوں کے درمیان ہونے والی صف آرائی کو دیکھتے ہوئے فی الحال ان کی کامیابی یا نا کامی کے بارے میں کوئی حتمی پیش گوئی نہیں کی جا سکتی۔
-
کورونا وائرس کی حقیقت؟ ایران، امریکا اور چین کے مابین کیوں جاری ہے لفظی جنگ؟ (پہلا حصہ)
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۸میں عراق میں جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کے قتل کا انتقام لینے کے لئے امریکی فوجیوں پر جاری حملوں کے بارے میں مقالہ لکھنے کی تیار کر ہی رہا تھا کہ اچانک ایک دوست کا فون آیا جو بڑے عالمی وکیلوں میں شمار ہوتے ہیں...
-
کورونا وائرس یا بائیولوجیکل جنگ کا آغاز (مقالہ)
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۰لندن سے شائع ہونے والے اخبار القدس العربی نے کورونا وائرس پر جاری بحث اور الزامات اور الزامات کے جواب کا دلچسپ جائزہ پیش کیا ہے۔
-
سعودی عرب کے اقتصاد پر انصار اللہ کی کاری ضرب (مقالہ) دوسرا حصہ
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۶یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی مندوب مارٹن گریفتس غیر ملکی مفادات کے پیش نظر یمن کے بعض حصوں کو تحریک انصار اللہ کے جوابی حملوں سے دور رکھنے کے لئے سرگرم عمل ہیں۔
-
سعودی عرب کے اقتصاد پر انصار اللہ کی کاری ضرب (مقالہ)
Mar ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۸مشہور عربی اخبار رای الیوم نے جنگ یمن اور یمنی فوج کی پیشرفت کے بارے میں بہت ہی دلچسپ مقالہ لکھا ہے۔
-
عراق کا اگلا وزیراعظم کون ہوگا؟ (مقالہ)
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۷عراقی ذرائع ابلاغ اور حتی بعض سیاسی رہنماؤں کی جانب سے وزرات عظمی کے امیدواروں کے لئے دو طرح کی فہرستیں سامنے آئی ہیں۔ ایک فہرست میں ملک کے صف اول کے سیاستدانوں کے نام شامل ہیں جبکہ دوسری میں دوسرے اور تیسرے درجے کے سیاستدانوں کے نام دکھائی دے رہے ہیں۔
-
قبلہ اول آزاد ہوگا، یہ وعدہ ہے، جنرل قاسم کے مجسمے سے اسرائیل میں ہنگامہ
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۰جنوبی لبنان کے مارون الرأس شہر میں جنرل قاسم سلیمانی کا ایک دیو ہیکل مجسمہ نصب کیا گیا ہے۔ اس میں دو اہم باتیں بہت اہم جنہوں نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہیں۔
-
شام میں غرق ہوتا اردوغان کا وجود، السراقب سے دہشت گردوں کا خاتمہ، حزب اللہ اور ایران کا کیا ہے کردار؟ (پہلا حصہ)
Mar ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۵شامی فوج نے صوبہ ادلب کے علاقے میں جنگ جاری رکھتے ہوئے اہم علاقے السراقب شہر کو دہشت گرد گروہوں اور ترک فوج کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے جو کہ شامی فوج کی بہت بڑی کامیابی تصور کی جاتی ہے۔
-
عراق میں اقتدار کا خلا کون پر کرے گا؟ / مقالہ
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۵عراق کے نامزد وزیراعظم کے استعفے اور عبوری وزیراعظم کی جانب سے کام جاری رکھنے سے انکار کے بعد سیاسی بحران نئے مرحلے میں داخل ہوگيا ہے۔
-
کیا امریکہ افغانستان سے نکلے گا؟/ مقالہ
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۷امریکہ اور طالبان کے درمیان معاہدے کے باوجود فریقین کے درمیان بداعتمادی کی فضا پوری طرح قائم ہے کیونکہ ابھی یقین سے نہیں کہا جاسکتا کہ ٹرمپ انتطامیہ طالبان کے ساتھ ہونے والے معاہدے کی پابندی کرے گی یا محض آئندہ ہونے والے صدارتی انتخابات میں استفادہ کرنے کے بعد امریکہ معاہدے سے با ہر نکل جائے گا