-
تل ابیب کی سڑکوں پر نیتن یاہو کے خلاف زبردست مظاہرے، ہزاروں مظاہرین نے اسرائیلی وزیر اعظم کی رہائش گاہ کا کیا محاصرہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۴ہزاروں مظاہرین نے ہفتہ کی رات ایک بار پھر تل ابیب میں غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی رہائش گاہ کے سامنے جمع ہو کر جنگ کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
-
غزہ کے بارے میں انروا کا سخت انتباہ
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۵انروا نے انتباہ دیا ہے کہ صیہونی حکومت کی فوج کے حملوں کے باعث غزہ میں ماحولیات اور حفظان صحت کا المیہ اور بحران کھڑا ہو سکتا ہے۔
-
امریکہ مثبت رویہ اختیار کرے تو معاہدہ ہوسکتا ہے، اسامہ حمدان
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۲اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنماوں میں سے ایک نے جمعے کے روز اس بات پر زور دیا کہ اگر واشنگٹن مثبت انداز میں کام کرے اور قابض حکومت کا ساتھ نہ لے تو ایک معاہدہ طے پا سکتا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین کے علاقوں پر یمنی فوج اور عراق کی اسلامی مزاحمتی تنظیم کے مشترکہ حملے
Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۵یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں اشدود اور حیفا پر اس ملک کی مسلح افواج اور عراق کی اسلامی مزاحمتی تنظیم کے مشترکہ ڈرون اور میزائل حملے کی خبر دی ہے-
-
حزب اللہ کے ایک کمانڈر کی شہادت کے جواب میں صیہونی حکومت کے متعدد ٹھکانوں پر میزائلی حملے اور گولہ باری
Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۰حزب اللہ لبنان نے اپنے ایک کمانڈر کی شہادت کے جواب میں صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر میزائلی حملوں اور گولہ باری کی خبر دی ہے-
-
رفح میں اسرائیلی بکتر بند گاڑی بم دھماکے سے تباہ، کئی صیہونی فوجی ہلاک و زخمی
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۳فلسطینی کی تحریک استقامت کے مختلف گروہوں نے غزہ کے اطراف میں صیہونی حکومت کے ناحل عوز فوجی مرکز کو مارٹر گولوں سے نشانہ بنایا ۔
-
دہشتگرد اسرائیلی فوج کا فلسطینی علاقوں پر سلسلےوار وحشیانہ حملہ، 12 فلسطینی شہید
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۱غزہ میں جاری صیہونی دہشگردی کے ساتھ ساتھ فلسطین کے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں بھی صیہونی ٹولے کے مجرمانہ اقدامات کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث گزشتہ دو روز کے دوران بارہ فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
-
صیہونیوں کیلئے ایک مشکل اور بری صبح، رفح میں فلسطینی استقامت کے ہاتھوں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۵صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کے وزير نے شہر رفح میں فلسطینی استقامت سے جنگ میں چار صیہونی فوجیوں کی ہلاکت کو بدشگونی سے تعبیر کیا ہے۔
-
پاکستان میں عظمت شہدا اور حمایت فلسطین کانفرنس کا انعقاد
Jun ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۷پاکستان میں بلتستان کے شہر سکردو میں عظمت شہدا اور حمایت فلسطین کانفرنس کا انعقاد کیا گيا۔
-
اقوام متحدہ کے کارکن سب سے زیادہ کس ملک میں مارے گئے؟
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۸اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیوگوترش نے ایک پیغام میں غزہ جنگ میں بڑے پیمانے پر ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خوف و وحشت کا سلسلہ بند ہونا چاہئے۔