-
غزہ میں اسرائیلی انٹیلیجنس سرگرمیوں کا انکشاف، متعدد ایجنٹ گرفتار
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۶غزہ ميں سیکورٹی اہلکاروں کے ایک آپریشن میں صیہونی ایجنٹوں کے ایک گینگ کے عناصر گرفتار کرلئے گئے
-
غزہ: گزشتہ 24 گھنٹے میں 63 فلسطینی شہید اور 227 زخمی
Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۶غزہ میں پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 63 فلسطینیوں کو شہید کیا گیا ہے اور 227 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔
-
اسرائیلی جارحیت میں ایک دن میں 87 فلسطینی شہید
Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۴قابض اسرائیلی فوج نے غزہ سٹی اور دیگر علاقوں پر شدید حملے جاری رکھے، جن میں 87 فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
غزہ کے لئے امدادی بحری بیڑے پر پھر صیہونی حکومت نے ڈرون حملہ کیا
Sep ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۶غزہ کے لوگوں تک انسانی امداد پہنچانے کے مقصد سے تشکیل پانے والے صمود بحری بیڑے کے ایک اور جہاز میں نئے ڈرون حملے کے بعد آگ لگ گئی۔
-
دوحہ میں دھماکہ ، اسرائيل نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی
Sep ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۴قطر کے دار الحکومت دوحہ میں کئ دھماکے ہوئے ہیں جبکہ اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس نے دوحہ میں حماس کے رہنماؤں پر حملہ کیا ہے۔
-
عالمی آزادی بیڑے الصمود پر اسرائیلی ڈرون حملہ + ویڈیو
Sep ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۳غزہ کے لئے انسان دوستانہ امداد لے کر روانہ ہونے والے بین الاقوامی آزادی بیڑے الصمود پر صیہونی حکومت نے تونس میں ڈرون حملہ کردیا ہے
-
لندن، فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے پر کریک ڈاؤن، 400 افراد گرفتار
Sep ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۳برطانیہ میں آزادیٔ بیان کے دعووں کے برعکس، فلسطین کی حمایت میں پارلیمنٹ کے سامنے ہونے والے احتجاج پر پولیس نے حملہ کرکے سینکڑوں کو گرفتار کرلیا۔
-
غزہ میں شہداء کی تعداد 63 ہزار سے بڑھ گئی
Aug ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۶فلسطینی وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران غزہ پٹی میں مزید 59 افراد شہید اور 224 زخمی ہوئے ہیں۔
-
غزہ میں صیہونی جارحیت کا نشانہ بننے والے صحافیوں کی تعداد 246 ہو گئی
Aug ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۰فلسطینی ذرائع نے بتایا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے غزہ میں ایک اور فلسطینی صحافی کو تہ تیغ کردیا۔
-
غزہ میں صحافیوں کے قتل کا جواز فراہم کرنے کے لیے صیہونی فوج میں خصوصی یونٹ کی تشکیل
Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۱صیہونی فوج میں ایک خصوصی یونٹ تشکیل دیا گیا ہے جو مبینہ طور پر حماس سے تعلق رکھنے والے صحافیوں کی شناخت اور ان کو نشانہ بنائے گا۔