-
غزہ پر عرب خاموشی شرمناک، سعودی عرب یمن سے ٹکراؤ نہ کرے، عبدالمالک
Aug ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۲انصاراللہ یمن کے سربراہ نے غزہ کے مسئلے پر عرب حکام کے موقف کو شرمناک قرار دیتے ہوئے سعودی عرب کو انتباہ کیا ہے مغرب کی چال میں آکر یمن سے تصادم کی راہ اختیار نہ کرے۔
-
امریکی ڈاکٹر: ہ بھوک مری کے شکار فلسطینی عام شہریوں کے جسمانی اعضا کام نہیں کر رہے ہیں
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۵غزہ سے حال ہی میں واپس لوٹنے والے امریکی ڈاکٹر مارک براؤنر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں وسیع پیمانے پر نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے اور بہت سے فلسطینی عام شہری بھوک سے دم توڑ رہے ہیں۔
-
حماس سے معاہدہ کرو، نیتن یاہو سے صیہونیوں کا مطالبہ
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۶تل ابیب میں دسیوں ہزار اسرائیلیوں نے وسیع مظاہرہ کرکے غزہ پر قبضے کے صیہونی حکومت کے منصوبے کی مخالفت کا اعلان اور جنگ بندی نیز جنگی قیدیوں کی آزادی کے لئے حماس کے ساتھ سمجھوتے کا مطالبہ کیا۔
-
حماس: مذاکرات صرف نیتن یاہو کی وجہ سے ناکام ہوئے ہيں
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۵حماس نے مذاکرات کی ناکامی کے ذمہ دار صرف نتن یاہو کو قرار دیا ہے
-
غزہ پر صیہونی فوج کے تازہ حملے، مزيد فلسطینی شہید و زخمی
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۸غزہ پر غاصب صیہونی فوجیوں کے تازہ حملوں میں درجنوں فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
غزہ پر مکمل قبضے کے صہیونی منصوبے پر 24 اسلامی و عرب ممالک کا شدید ردعمل
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۶صہیونی حکومت کی جانب سے غزہ پر مکمل قبضے کی تجویز سامنے آنے کے بعد متعدد اسلامی ممالک نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے منصوبے کو مسترد کردیا۔
-
صہیونی رزرو فورسز کا اعلان: ہرگز غزہ واپس نہیں جائیں گے
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۶صہیونی فوج کے رزرو اہلکاروں نے غزہ پر قبضے کے عمل میں شرکت سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہرگز غزہ واپس نہیں جائیں گے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں یمنی افواج کی کارروائی، پانچ اہم اہداف کو نشانہ بنایا گیا
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۸یمنی مسلح افواج نے مقبوضہ فلسطین میں 5 اہم اور فوجی پر ڈرون حملے کا اعلان کیا ہے جن میں بن گورین ایئرپورٹ، یافا میں ایک فوجی ہدف، ایلات کی بندرگاہ، رامون ایئرپورٹ اور اشدود کے علاقے میں ایک اہم ہدف شامل ہے۔
-
فرانس: پیرس کے عوام فلسطین کی حمایت میں سڑکوں پر + ویڈیو
May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۸فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہزاروں کی تعداد میں عوام نے فلسطین کے حق میں نعرہ لگاتے ہوئے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
یمن کا حیفا میں ایک اہم مرکز پر سپر سونک میزائل سے حملہ
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۸یمن کی مسلح افواج نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے علاقے حیفا میں ایک اہم مرکز پر سپر سونک میزائل سے حملے کی خبر دی ہے