ایران کی ایٹمی توانائی ادارے کے سربراہ نے روس کی ایٹمی ایجنسی روس ایٹم کے سربراہ سے ویانا میں ملاقات کی ہے۔
نیویارک میں ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
یورپی کمیشن کے سینیئر ترجمان نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ کے درمیان ہونے والی ملاقات کو نہایت اہم قرار دیا ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی نے شہداء کے اہل خانہ، فنکاروں، مصنفین، امدادی کارکنوں، سابق فوجیوں اور دفاع مقدس کے سرگرم کارکنوں سے ملاقات میں اس واقعہ کو انقلاب کی تاریخ کا ایک شاندار اور اہم باب قرار دیا۔
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ بورل جانسن کے درمیان نیورک میں ملاقات ہوئی ہے۔
ریاض میں ایران کے سفیر علی رضا عنایتی نے سعودی وزارت خارجہ کے اسسٹنٹ کونسلر علی الیوسف سے ملاقات کی ہے۔
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ دنیا ایک بڑی تبدیلی کے دہانے پر کھڑی ہے جس کے دوران بڑی طاقتیں زوال پذیر ہورہی ہیں
ایران اور شام نے کمیونیکیشن اور آئی ٹی کے میدان میں باہمی تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے-
حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے فلسطین کی جہاد اسلامی کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے-
کانگریس نے ایک بار پھر منی پور کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔