-
مقدس دفاع کا واقعہ انقلاب کی تاریخ کا اہم باب ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۱رہبر انقلاب اسلامی نے شہداء کے اہل خانہ، فنکاروں، مصنفین، امدادی کارکنوں، سابق فوجیوں اور دفاع مقدس کے سرگرم کارکنوں سے ملاقات میں اس واقعہ کو انقلاب کی تاریخ کا ایک شاندار اور اہم باب قرار دیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ کے درمیان نیویارک میں ملاقات
Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ بورل جانسن کے درمیان نیورک میں ملاقات ہوئی ہے۔
-
سعودی عرب میں ایرانی سفیر کی سعودی دفتر خارجہ میں ملاقاتوں کا آغاز
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۱ریاض میں ایران کے سفیر علی رضا عنایتی نے سعودی وزارت خارجہ کے اسسٹنٹ کونسلر علی الیوسف سے ملاقات کی ہے۔
-
سیستان و بلوچستان اور خراسان جنوبی کےعوام کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۰رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ دنیا ایک بڑی تبدیلی کے دہانے پر کھڑی ہے جس کے دوران بڑی طاقتیں زوال پذیر ہورہی ہیں
-
ایران اور شام کا کمیونیکیشن کے میدان میں باہمی تعاون کے فروغ پر اتفاق
Aug ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۶ایران اور شام نے کمیونیکیشن اور آئی ٹی کے میدان میں باہمی تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے-
-
سید حسن نصراللہ کی جہاد اسلامی کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات
Aug ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۴حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے فلسطین کی جہاد اسلامی کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے-
-
منی پور جل رہا ہے اور حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے: ملکارجن کھڑگے
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۶کانگریس نے ایک بار پھر منی پور کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے تعلقات پر اسرائیل کی تشویش کی وجہ سامنے آ گئی
Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۲علی باقری کنی نے پولینڈ کے اپنے ہم منصب کے ساتھ ملاقات کے لئے وارسا کے دورے پر ہیں اس ملک میں تعینات کئی غیر ملکی سفراء سے ایک ملاقات میں کہا کہ ایران کی ہمسایہ ممالک سے متعلق پالیسی سے نہ صرف یہ کہ ایران اور اس کے پڑوسیوں کے درمیان تعلقات میں بہتری آئی ہے بلکہ اس سے معاشی تعاون کے حالات بھی فراہم ہوئے ہیں۔
-
روس کے صدر پوتین اور ویگنر گروپ کے کمانڈر کی ملاقات
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۷روس کے صدر اور ویگنر گروپ کے کمانڈر کی یہ ملاقات بغاوت کے چند دن بعد ہوئی ہے ۔
-
ایران کے وزیر پیٹرولیم کی سعودی اور اماراتی وزرائے پیٹرولیم سے ملاقات
Jul ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۴ایران کے وزیر پیٹرولیم اورسعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزیر توانائی نے ویانا میں اوپیک کے آٹھویں بین الاقوامی سیمینار کے موقع پر ملاقات کی اور تیل کی عالمی منڈی کی صورت حال اور اس صنعت میں سرمایہ کاری کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔