-
مہاتیر محمد کا اقتدار منتقل کرنے کا فیصلہ
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۷ملائیشیا میں حکمراں اتحادی جماعت ’پاکاتان ہاراپان‘ کی صدارتی کونسل میں 21 فروری کو ہونے والے اہم اجلاس میں ملک میں اقتدار کے تبادلے کے حوالے سے غور و خوص کیا جائے گا۔
-
ملیشیا میں امریکی دہشتگردی کے خلاف مظاہرہ ۔ ویڈیو
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۰ملیشیا کے دارالحکومت کوالالامپور میں کچھ حریت پسند لوگ امریکہ مردہ باد کا نعرہ لگاتے ہوئے امریکی سفارتخانے کے سامنے اکٹھا ہوئے اور انہوں نے جنرل قاسم سلیمانی، ابو مہدی المہندس اور انکے ساتھیوں کو شہید کئے جانے پر مبنی امریکہ کے دہشتگردانہ اقدام کی مذمت کی۔
-
کوالالمپور اسلامی سربراہی اجلاس
Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۱:۱۰سحر نیوزرپورٹ
-
ایران نے پابندیوں کو مواقع میں تبدیل کیا ہے، صدر روحانی
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایرانی عوام کے خلاف امریکا کی ظالمانہ پابندیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے اپنی استقامت کے ذریعےدشمنوں کی پابندیوں اور زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے ہتھکنڈوں کو مواقع میں تبدیل کردیا ہے۔
-
ایران ایشیائی تعلقات کی توسیع کا خواہاں ہے، صدر روحانی
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ مشرق پر توجہ اور اہم ایشیائی اور پڑوسی ملکوں کے ساتھ قریبی تعلقات کی برقراری ہمیشہ ہی اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسی کا حصہ رہی ہے۔
-
ایران و ملیشیا کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۱ایران اور ملیشیا کے وزرائے خارجہ نے ہونے والی ملاقات میں علاقائی اور عالمی صورتحال پر گفتگو کی۔
-
اسلامی ممالک تجارتی مواصلاتی نظام اور اسلامی عدالت قائم کریں، اسپیکر علی لاریجانی
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹرعلی لاریجانی نے تہران میں دوہزار پینتیس کے افق پر عالم اسلام کا مستقبل کے زیرعنوان منعقدہ ایک بین الاقوامی کانفرنس میں خطاب کے دوران کہا کہ ایرانی عوام اپنی استقامت و پامردی کے ذریعے امریکی حکام کو پشیمان کردیں گے۔
-
انڈونیشیا اور ملیشیا میں آسٹریلیا کے خلاف مظاہرے
Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۰:۱۱سحر نیوز رپورٹ