-
انقلاب اسلامی کے خلاف منافقین کی سازشیں اور رہبر انقلاب کی صدارت
Feb ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۱اسلامی انقلاب - نشر ہونے کی تاریخ - 18 فروری 2017
-
فرانس میں منافقین کی آزادانہ سرگرمیوں پر ایران کا اظہار تشویش
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۰ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے فرانس میں منافقین کے دہشت گرد گروہ کے عناصر کی آزادانہ سرگرمیوں کی اجازت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ منافقین کی ہر طرح کی حمایت ایران کے لئے غیردوستانہ پیغام کی منتقلی کا باعث بنے گی -
-
دہشت گرد گروہ منافقین، بدستور امریکی حمایت کے زیر سایہ
Sep ۱۱, ۲۰۱۶ ۲۰:۲۴عراق کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گرد گروہ منافقین ( ایم کے او ) کا آخری گروہ اس ملک سے البانیہ کے لئے روانہ ہو گیا ہے-
-
منافقین کے اجتماع میں الفیصل کی شرکت نا سمجھی کی علامت ہے: ظریف
Jul ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے سعودی عرب کے سابق انٹلی جنس سربراہ کی، دہشت گرد گروہ منافقین کے اجتماع میں شرکت کو اس قسم کےافراد کی نا اہلی اور نا سمجھی سے تعبیر کیا ہے-
-
منافقین خلق کے سرغنہ مسعود رجوی کی موت
Jul ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۴سعودی شہزادہ اور انٹلی جنس کے سابق سربراہ ترکی الفیصل نے دہشت گرد گروہ منافقین کے سرغنہ مسعود رجوی کی موت کی خبر دی ہے-
-
عراق میں لیبرٹی کیمپ کے سامنے ایرانی عوام کا مظاہرہ
May ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۱ایرانی عوام کی ایک تعداد نے عراق میں دہشت گرد گروہ منافقین کی رہائشگاہ " لیبرٹی کیمپ " کے سامنے مظاہرہ کرکے اس گروہ کے چنگل سے اپنے فرزندوں کی آزادی کا مطالبہ کیا-