-
طالبان کی منشیات کی اسمگلنگ روکنے پر تاکید
Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۱طالبان نے اعلان کیا ہے کہ وہ افغانستان سے منشیات کی اسمگلنگ کے تمام راستے بند کر دیں گے۔
-
تمام اسلامی ممالک بالخصوص پڑوسیوں کے ساتھ نیک تعلقات کے خواہاں ہیں، داعش کی حمایت نہیں کرتے: طالبان ترجمان
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۶طالبان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ افغانستان کی آئندہ حکومت وسیع البنیاد ہوگی۔
-
افغانستان کی تازہ ترین صورتحال
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۶افغانستان کے مفرور صدر اشرف غنی کے بارے میں متضاد خبریں مل رہی ہیں ۔ تاجکستان اور ازبکستان کے بعد اب دعوی کیا گیا ہے کہ اشرف غنی متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ہیں۔ دوسری طرف پنجشیر میں شہید کمانڈر احمد شاہ مسعود کے بیٹے نے طالبان کے خلاف مزاحمت کا اعلان کردیا ہے۔ ادھر طالبان کے ترجمان نے کابل میں اپنی پہلی پریس کانفرنس میں مستقبل کی اسٹریٹیجی پر روشنی ڈالی ہے۔
-
افغانستان میں امریکی مداخلت جاری، سینٹکام کے کمانڈر کی اشرف غنی سے ملاقات
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۴دہشتگرد امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ سینٹکام کے کمانڈر میک کینزی نے افغانستان کے صدر اشرف غنی سے ملاقات کی اور موجودہ بحران کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران منشیات کی اسمگلنگ سے کوئی سمجھوتہ نہیں کرتا: سربراہ ادارۂ انسداد منشیات
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۱ایران کے انسداد منشیات کے ادارے کے سربراہ اسکندر مومنی کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، ہر طرح کے منشیات کی روک تھام کے سلسلے میں سخت موقف اور اصولی پالیسی کا حامل ہے۔
-
افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلاء پر خلیل زاد کی تاکید
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۳افغانستان کے امور میں امریکہ کے خصوصی نمائندے نے گیارہ ستمبر تک افغانستان سے دہشت گرد امریکی فوجیوں کے باہر نکل جانے کی اطلاع دی ہے۔
-
افغانستان میں فضائی حملے شروع کرنے کا فیصلہ
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۲امریکی حکومت افغانستان میں اپنے فضائی حملے پھر شروع کرے گی۔
-
بیلجیم کے وزیرقانون کا اہم انکشاف
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۴وزارت انصاف اور، کسٹم ملازمین منظم جرائم پیشہ گروہوں کے حصے کے طور پر سامنے آسکتے ہیں۔
-
ایران، انسداد منشیات کے میدان میں پاکستان کے ساتھ تعاون بڑھانے کے لئے تیار
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کی انسداد منشیات پولیس کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران، منشیات کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لئے پڑوسی ملک پاکستان کے ساتھ تعاون بڑھانے کا خواہاں ہے۔
-
امریکی دہشتگردوں کے سرغنہ کی افغان صدر سے ملاقات
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۸افغانستان کے صدر اشرف غنی نے امریکی دہشت گردی کے مرکز سینٹکام کے سرغنہ سے ہوئی ملاقات میں افغانستان میں قیام امن کی ضرورت پر زور دیا ہے۔