-
سانحہ منیٰ:شہید ہونے والے پاکستانی حاجیوں کی تعداد 100 کے قریب
Oct ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۶سانحہ منیٰ میں شہید ہونے والے پاکستانی حاجیوں کی تعداد کے سو قریب پہچ گئی ہے۔
-
سانحہ منٰی میں زخمی ہونے والے سبھی ایرانی حجاج کرام تہران منتقل
Oct ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۸:۵۰سانحہ منٰی میں زخمی ہونے والے سبھی ایرانی حجاج کرام مکے سے تہران منتقل کئے جاچکے ہیں۔
-
سانحہ منٰی: پاکستانی سینٹ میں سعودی حکومت پر تنقید
Oct ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۸پاکستانی سینیٹ نے سانحہ منٰی میں بڑے پیمانے پر انسانی جانوں کے زیاں پر سعودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
آل سعود مشرق وسطی میں جاری قتل عام کی ذمہ دار ہے، سید حسن نصراللہ
Oct ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۲حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے آل سعود کو پورے مشرق وسطی میں جاری قتل کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
سانحہ منٰی کا تمام پہلوؤں سے جائزہ لیے جانے کی ضرورت ہے۔ سربراہ آئی آر آئی بی عالمی سروس
Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۰آئی آر آئی بی کی عالمی سروس کے سربراہ نے سانحہ منٰی کا تمام پہلوؤں سے جائزہ لیے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
منٰی سانحے کے شہیدوں اور زخمیوں کو ایران لانے کی کوشش جاری ہے
Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۹ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران سانحہ منٰی میں شہید اور لاپتہ ہونے والے ایک ایک ایرانی شہری کے حقوق کا پورا پورا دفاع کرے گا۔
-
ہندوستانی حجاج کے اہل خانہ کی سعودی عرب روانگی
Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۷ہندوستانی حجاج کے اہل خانہ سانحہ منٰی میں لاپتہ ہونے والوں کی تلاش کے لئے سعودی عرب جاہیں گے۔
-
سعودی عرب، انڈونیشیا کے حجاج کی لاشیں واپس کرے: انڈونیشیا کے رکن پارلمینٹ کا مطالبہ
Oct ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۹:۵۵انڈونیشیا کے ایک رکن پارلیمنٹ نے سعودی عرب سے، حجاج کی لاشوں کو انڈونیشیا منتقل کئے جانے کامطالبہ کیاہے-
-
ہاشمی رفسنجانی کی منی سانحے کے حقائق سامنے لانے پر تاکید
Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۸تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ نے منی سانحے سے متعلق حقائق سامنے لانے پر زوردیا ہے ۔
-
منٰی کے المیے سے مزید آشنائی کے لئے
Oct ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۹اسی طرح اس حصے میں آپ اپنے خیالات و جذبات کی اشاعت کے لئے ہماری وب سائت پر"urdu@sahartv.ir" ای میل کے ذریعے اور مخصوص ٹیلیفون نمبر 00989109888680 پر موبائل سوشل میڈیا میں(واتس اپ، لائن، ٹیلیگرام، ٹینگو اور وی چت و غیرہ) پر رابطہ قائم کر سکتے ہیں-