-
عراق: مشرقی موصل میں ڈھائی سو دہشت گردوں کی ہلاکت
Jan ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۹عراق کی سریع الحرکت فورس کے کمانڈر نے موصل کے مشرقی علاقوں میں کم سے کم دو سو پچاس داعش دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
عراق کے شہر موصل میں عراقی فوج کی پیشقدمی جاری
Jan ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۴عراق کے صوبے نینوا کی گورننک کونسل کے رکن نے کہا ہے کہ عراقی فوج اور انسداد دہشت گردی فورسز نے مشرقی موصل کے اسّی فیصد علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
-
موصل میں داعش کا ایک سرغنہ ہلاک
Jan ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۲موصولہ اطلاعات کے مطابق دہشت گرد تکفیری گروہ داعش کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے سربراہ کو مشرقی موصل میں ہلاک کیا گیا ہے۔
-
مشرقی موصل میں متعدد دہشت گرد ہلاک
Jan ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۹عراق کے صوبہ نینوا کی فیڈرل پولیس نے اعلان کیا ہے موصل کے مشرق میں پولیس کی کارروائیوں میں داعش کے متعدد دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے
-
موصل میں آپریشن، سیکڑوں داعشی دہشت گرد ہلاک
Jan ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۶عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوان موصل میں داعش کے ٹھکانوں کی جانب مسلسل پیشقدمی کر رہے ہیں اور مغربی سیکٹر میں ہونے والی جھڑپوں کے دوران تین سو سے زائد داعشی عناصر کا صفایا کر دیا گیا ہے۔
-
عراقی فوج کی کارروائی جاری، موصل کے کئی علاقے آزاد، دسیوں دہشت گرد ہلاک
Jan ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۹عراق کے شہر موصل کو آزاد کرانے کی کارروائی جاری ہے جس میں مزید دسیوں داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
-
مشرقی موصل عنقریب آزاد ہوجائے گا
Jan ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۱عراق کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ کے سربراہ نے کہا ہے کہ مشرقی موصل عنقریب آزاد ہوجائے گا اور عراقی فورسز کی پیشقدمی کی راہ میں کوئی رکاوٹ حائل نہیں ہے۔
-
موصل میں داعش کے تین سرغنے ہلاک
Dec ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۰عراقی سیکورٹی فورس نے موصل آپریشن کے دوران داعش کے تین اہم سرغنوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
موصل کے مشرقی علاقوں کو آزاد کرانے کی کارروائیوں کا دوسرا مرحلہ
Dec ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۷عراق کے انسداد دہشت گردی کے ادارے نے اعلان کیا ہے کہ موصل کو داعش کے قبضے سے آزاد کرانے کی کارروائیوں کا دوسرا مرحلہ شروع ہو گیا ہے
-
عراق میں امریکی اتحاد کا حملہ، موصل کا آخری پل بھی تباہ
Dec ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۷امریکہ کی سرکردگی میں قائم اتحاد کے جنگی طیاروں نے عراق کے شہر موصل میں دریائے دجلہ کے باقی بچے اس پل کو بھی تباہ کر دیا جو اس شہر کے مشرقی اور مغربی علاقوں کو ایک دوسرے سے ملاتا ہے۔