Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۲۱:۴۳ Asia/Tehran
  • اسرائیل پر میزائلوں کی بارش، صیہونیوں میں سراسیمگی، خطرے کے سائرن بجنے لگے

اسرائیل پر میزائلوں کی بارش سے خطرے کے سائرن بجنے لگے ۔

سحر نیوز/ عالم اسلام: الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین پر ڈرون حملہ کیا اور 50 میزائل داغے جس سے صیہونیوں میں خوف و ھراس پھیل گیا اور مقبوضہ علاقوں میں خطرے کےسائرن بجنے لگے ۔

ٹیگس