-
ایران کی ترقی و پیشرفت کا سلسلہ جاری، ہائپر سونک میزائل کی رونمائی
Jun ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۷ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ہائپر سونک میزائل کی آج رونمائی کی گئی ہے۔
-
امریکہ، جنوبی کوریا اور جاپان کا مشترکہ فوجی مشقیں جاری رکھنے کا ارادہ
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۹امریکہ، جنوبی کوریا اور جاپان ، شمالی کوریا کے خلاف مستقل بنیادوں پر فوجی مشقیں شروع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
-
ایران کی دفاعی توانائیوں میں اضافہ، کرار ٹینک بری فوج کے حوالے
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۹ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ کرار ٹینک ایران کی بری فوج کے حوالے کر دیا گیا۔
-
پاکستان نے میزائل دفاعی نظام کا کامیاب تجربہ کیا (ویڈیو)
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۷پاکستان نے زمین سے ہوا میں مار کرنے والے میزائل دفاعی نظام کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
روس کا اینٹی شپ ہائپر سونک میزائل کا تجربہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۶روس نے ایک آبدوز سے ہائپر سونک اینٹی شپ میزائل داغ کر بحیرۂ جاپان میں موجود فرضی جنگی کشتی کو تباہ کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
شمالی کوریا کا کم فاصلے تک مار کرنے والے دو بلیسٹک میزائلوں کا تجربہ
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۹شمالی کوریا کی جانب سے کم فاصلے تک مار کرنے والے بلیسٹک میزائلوں کے تجربات اس وقت کئے گئے ہیں جب جنوبی کوریا اور امریکہ علاقے میں بحری مشقیں انجام دے رہے ہیں۔
-
جزیرہ نما کوریا میں کشیدگی میں اضافہ
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۰جنوبی کوریا اور جاپان نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے ذریعے بین براعظمی بیلسٹک میزائل فائر کئے جانے کے فورا بعد ٹوکیو اور سیئول میں قومی سلامتی کونسل کا اجلاس منعقد کیا گیا ہے
-
فوج حقیقی جنگ کے لئے تیار ہوجائے: شمالی کوریا کے لیڈر
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۵شمالی کوریا کے لیڈر نے فوج کو جنگ کے لئے تیار رہنے کا حکم جاری کردیا۔
-
ہندوستان؛ ایک اور سپر سونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۵ہندوستان نے براہموس نامی ایک درمیانی دوری تک مار کرنے والے سپر سونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
شمالی کوریا کا امریکی دھمکیوں پر سخت رد عمل، ایک ساتھ داغے 4 میزائل
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۶شمالی کوریا نے 4 کروز میزائل کا تجربہ کیا جوکم جونگ اون کی جانب سے امریکی دھمکیوں کا جواب ہے۔