ہندوستان نے ایک اور بیلسٹک میزائل، پرتھوی دو کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
ترکیہ نے اپنے پہلے ہوا سے زمین پر مار کرنے والے پہلے ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے، یہ میزائل حملہ آور ڈرون بیرقدار آکینجی سے فائر کیا گیا جس نے 100 کلومیٹر دور کامیابی سے اپنے ہدف کا نشانہ بنایا۔
ہندوستان نے ایٹمی صلاحیت کے حامل اگنی 5 بلیسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے جو 5ہزار کلومیٹر تک مار کرسکتا ہے۔
شمالی کوریا نے بین البراعظمی میزائل ھواسونگ 17 کا تجربہ کیا ہے۔ یہ کم جونگ اون کی جانب سے امریکی دھمکیوں کا جواب ہے۔
جنوبی کوریا کے فوجی ترجمان کے مطابق شمالی کوریا نے ایک شارٹ رینج بلیسٹک میزائل اپنے مشرقی ساحل کی طرف فائر کیا ہے۔
شمالی کوریا نے میزائل کے تجربات انجام دئیے ہیں جو جنوبی کوریا کے ایک جزیرے کے اوپر سے گزرے جس سے وہاں پر خطرے کا سائرن بجنے لگا
جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے جمعہ کی علی الصبح بیلسٹک میزائل کا ایک اور تجربہ کیا ہے۔
ہندوستانی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہندوستان نے نئی نسل کے جدید اگنی پرائم بلیسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے جس کی رینج ایک ہزار سے لے کر دو ہزار کلومیٹر تک ہے۔
شمالی کوریا نے جمعرات کو دو بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔
پینٹاگون کےحکام نے ابھی تک اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔