-
پاکستانی صحافی ارشد شریف کا قتل پاکستان میں سیاسی تنازعہ میں تبدیل
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۹کینیا میں پولیس کی فائرنگ میں مارے جانے والے معروف پاکستانی صحافی اور ٹی وی اینکر کی موت حکومت اپوزیشن اور فوج کے درمیان سیاسی تنازعے میں تبدیل ہوگئی ہے۔
-
افغانستان میں میڈیا کو درپیش مسائل و مشکلات
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۲افغانستان میں ڈیڑہ سو سے زیادہ ذرائع ابلاغ نے کام کرنا بند کردیا ہے اور صحافیوں کا کہنا ہے کہ گذشتہ ایک مہینے میں اطلاعات تک ان کی دسترس بھی محدود ہوگئی ہے
-
ہندوستانی میڈیا کے رویہ پر سپریم کورٹ کا پیمانہ بھی لبریز، ذرائع ابلاغ کو آڑے ہاتھوں لیا
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۴ہندوستانی سپریم کورٹ نے خبروں کو فرقہ وارانہ رنگ دیئے جانے پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
ہمیں سمندر میں دشمن کا مقابلہ کرنے میں کوئی تشویش نہیں ہے: ایڈمیرل عباس غلام شاہی
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۳سپاہ پاسداران کی بحریہ کے یکم زون کے کمانڈر نے کہا ہے کہ خلیج فارس میں دشمن کا مقابلہ کرنے میں ہمیں کوئی تشویش نہیں ہے۔
-
غزہ؛ الجلاء میڈیا ٹاور بھی صیہونی دہشتگردوں نے مسمار کیا۔ ویڈیو
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۴غزہ؛ الجلاء نامی ٹاور جہاں دنیا کے مختلف ذرائع ابلاغ اور نیوز ایجنسیز کے دفاتر تھے، وہ بھی صیہونی دہشتگردی سے محفوظ نہ رہ سکا۔ صیہونی دہشتگردوں نے اس پر بھی بمباری کی اور اُسے مکمل طور پر مسمار کر دیا۔ بتایا جاتا ہے کہ اس میڈیا سینٹر میں الجزیرہ اور ایسوشی ایٹڈ پرس کے دفاتر بھی موجود تھے۔
-
ایران ماضی کے مقابلے میں کہیں زیادہ توانا اور مضبوط ہے ، صدر روحانی
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۸صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ آج کا اسلامی جمہوریہ ایران ماضی کے مقابلے میں کہیں زیادہ طاقتور و توانا اور مضبوط ہے۔
-
حکومت کے خلاف ہندوستان کی سپریم کورٹ کا حکم
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۴ہندوستانی سپریم کورٹ نے ملک کے میڈیا کی جانب سے آزادی اظہار کے غلط استعمال اور مذہبی منافرت پھیلانے کے تعلق سے مرکزی حکومت کو سخت لتاڑا ہے۔
-
اسرائیل اور اس کے علاقائی آلہ کاروں کو ایران کا سخت انتباہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۸ایران کی مسلح افواج کے ترجمان نے جھوٹے پروپیگنڈے کرنے والوں اور صیہونیوں کے آلہ کاروں کو خبردار کیا ہے کہ اگر ان کی شرارتوں اور ریشہ دوانیوں کا سلسلہ جاری رہا تو انہیں استقامتی محاذ کے انتہائی سخت جواب کا سامنا کرنا پڑے گا.