-
فرانس میں کرسمس کی رات بھی پرتشدد مظاہرے
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۰فرانس کے مختلف شہروں میں کرسمس کی رات بھی احتجاج، مظاہرے اور ہنگامے جاری رہے۔
-
فرانسیسی پولیس مظاہرین پر تشدد سے اجتناب کرے: ایران
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پیرس میں ہونے والے پرتشدد اور نسل پرستانہ حملے کی جس میں متعدد بے گناہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں مذمت کی۔
-
فرانس؛ ییلو ویسٹ تحریک کا پھر مظاہرہ، پولیس کے ساتھ جھڑپیں (ویڈیو)
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۹پیرس میں ییلو جیکٹ تحریک نے اپنی تحریک کی چوتھی سالگرہ پر میکرون حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا۔ مظاہرے کے دوران پولیس کے ساتھ جھڑپیں بھی ہوئیں۔ مظاہرین زندگی کے بڑھتےاخراجات سمیت کئی مسائل پر احتجاج کر رہے تھے۔
-
فرانس میں میکرون کے استعفیٰ کے لئے ہزاروں افراد کا مظاہرہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۹پیرس میں پلائیس شاہی چوک میں ہزاروں افراد نے فرانسیسی صدر کے استعفے کے لئے مظاہرہ کیا۔
-
فرانسیسی صدرکے خلاف عوام کی نعرے بازی اور مظاہرے (ویڈیو)
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۳فرانس میں مہنگائی اور توانائی کے بحران پر حکومت کے خلاف مظاہرے شروع، "میکرون تم غربت کی وجہ ہو" کے نعرے
-
انتخابی نتائج کے خلاف فرانس میں پرتشدد مظاہرے
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۳فرانس میں صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے خلاف پرتشدد مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔
-
ایندھن کی قیمت میں اضافہ، کسانوں کی چیخ نکل پڑی+ ویڈیو
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۷روس اور یوکرین میں جاری جنگ کے درمیان فرانس اور دیگر یورپی ممالک میں پیٹرول کی قیمت آسمان چھو رہی ہے۔
-
طلبا پر فرانسیسی پولیس کی کرم فرمائی۔ ویڈیو
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۸اپنے ٹیچرز کی حمایت میں مظاہرہ کر رہے فرانسیسی طلبا پر پولیس نے دھاوا بول کر انہیں لاٹھی ڈندوں سے مارا پیٹا اور بعض کو زمین پر گھسیٹتے ہوئے اپنی گاڑیوں کی طرف لے گئے اور پھر انہیں گرفتار کر لیا۔ پولیس نے طلبا کے خلاف مرچوں کے اسپرے کا بھی استعمال کیا۔ فرانسیسی ٹیچرز اپنی تنخواہوں اور حکومتی سہولتوں میں اضافے کا مطالبہ کر رہے تھے جن کی حمایت میں پیرس کے کولبرٹ اسکول کے طلبا بھی میدان میں آگئے، مگر انہیں اسکی سخت قیمت چکانی پڑی۔
-
فرانسیسی پولیس کے ہاتھوں مظاہرین کی پذیرائی۔ ویڈیو
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۱ہزاروں فرانسیسی شہریوں نے دارالحکومت پیرس میں مظاہرے کیے اور حکومت فرانس کی کورونا پالیسی کی مخالفت اور مذمت کرتے ہوئے میکرون حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔ کورونا کی بندشوں اور پابندیوں کے باوجود اس مظاہرے میں لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی جن کو منتشر کرنے کیلئے پولیس نے آنسوگیس کے گولے داغے اور پانی کی توپوں کا بھی استعمال کیا۔
-
فرانس، کورونا ویکسین کے منصوبے کے خلاف مظاہرہ
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۶فرانس میں کورونا کے جبری ویکسینیشن کے منصوبے کے خلاف مظاہروں میں شدت آ گئی ہے۔