-
مسٹر پریزیڈینٹ آپ کا مزاج کیسا ہے ؟!
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۰فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کو ایک بار پھر ہزیمت اٹھانی پڑ گئی۔
-
طمانچہ جو فرانسیسی صدر کو یاد رہے گا!
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۳جنوبی فرانس کے ایک ڈروم نامی علاقہ میں گزشتہ روز فرانسیسی صدر امانوئل میکرون کو ایک شخص نے زوردار تھپڑ لگا دیا جس کے بعد ایک ہنگامہ سا برپا ہو گیا ہے۔ میکرون جنوبی فرانس کے دورہ پر ہیں اور اس دوران وہ کورونا سے متاثر کئی علاقوں کا دورہ کر رہے ہیں۔ اپنے دورہ میں وہ عوام سے ملاقات بھی کر رہے ہیں، اسی دوران ڈروم میں ایک شخص نے انہیں تھپڑ مار دیا جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ خیال رہے کہ فرانسیسی صدر کو حالیہ برسوں کے دوران سماج کے متوسط اور کمزور طبقے کی جانب سے سخت مخالفت کا سامنا ہے۔
-
طمانچہ کھانے کے بعد فرانسیسی صدر کو جمہوریت کی تعریف یاد آئی
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۹فرانس کے صدر کو ایک شہری کی جانب سے تھپڑ مارے جانے کی ویڈيو بڑے پیمانے پر گردش کر رہی ہے۔
-
فرانس میں آلودگی اور موسمیاتی تبدیلیوں کا مسئلہ
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۴ماحولیاتی تحفظ کے حامیوں نے میکرون پر انتخابی وعدوں پر عمل نہ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
پاکستان سے فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے کے لئے متفقہ قرار داد لانے کا حکم
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۰پاکستان کے اسپیکر قومی اسمبلی نے توہین آمیز خاکوں کی اشاعت پر فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے کے لیے متفقہ قرار داد پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
فرانس میں مساجد پر حملوں میں شدت
Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۲مساجد کی حفاظت کی ذمہ داری لینے کے میکرون حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی۔
-
فرانس میں سیکورٹی بل کےخلاف مظاہرے
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۵فرانس کے کئی شہروں میں سیکورٹی بل کےخلاف احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
فرانس میں جامع سیکورٹی قانون پر ہنگامہ اور مظاہرے
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۳فرانس میں جامع سیکورٹی قانون نامی متنازعہ بل کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
فرانس میں حکومتی پالیسیوں کے خلاف عوامی مظاہرے جاری
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۶فرانس میں حکومت کی سکیورٹی و اقتصادی پالیسیوں کے خلاف عوامی مظاہرے جاری ہیں۔ حال ہی میں فرانسیسی حکومت نے پولیس کی ویڈیو بنانے یا فوٹو لینے پر پابندی عائد کرتے ہوئے اسے جرم قرار دے دیا ہے جس کے بعد عوام میں خاصا غصہ پیدا ہو گیا ہے۔ اس سے قبل فرانسیسی پولیس عوام کے ساتھ اپنے من چاہے رویے سے پیش آتی تھی اور اب عوام کو خدشہ اس بات کا ہے کہ یہ قانون پولیس کے رویہ کو مزید خطرناک بنا دے گا اور نتیجے میں عوام پہلے سے زیادہ عدم تحفظ کا احساس کرنے لگیں گے۔
-
پیرس کی سڑکوں پر ہنگامہ آرائی، 100 سے زائد افراد گرفتار
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۱ایمانویل میکرون کے مجوزہ سیکورٹی بل کے خلاف عوامی احتجاج کا ایک نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔