ناروے کے عوام نے غزہ کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے جرائم پر بالکل الگ انداز میں ردعمل کا اظہار کیا۔
ایران کے صدر نے ناروے کے وزیراعظم سے ٹیلی فونی گفتگو میں حماس سے جنگ کو جمہوریت سے جنگ اور دس ہزار فلسطینی عوام کے قتل عام کو صیہونی حکومت کے لئے امریکی اسلحے اور جنگی وسائل کی ترسیل کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
روسی فوج نے مغرب کی جانب سے یوکرین کو فراہم کیے جانے والے دو جدید ترین میزائل سسٹموں میں سے ایک کو تباہ کردیا ہے۔
دنیا بھر میں مسلمانوں کے بڑھتے ہوئے غصے کے بعد ناروے کی پولیس نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے لیے جاری کیا جانے والا اجازت نامہ منسوخ کر دیا۔
ایران کے امور میں مداخلت کرنے پر ناروے کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا گیا۔
اوسلو میں نائٹ کلب کے باہر فائرنگ سے کم از کم دو افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوئے
امریکا کا ایک جنگی طیارہ ناروے میں حادثے کا شکار ہو گیا اور اس میں سوار چار فوجی ہلاک ہوگئے۔
اہلبیت عالمی اسمبلی کے سربراہ نے آئمہ طاہرین کے پیغام کو پوری دنیا میں عام کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
افغانستان کی عبوری طالبان انتظامیہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ طالبان وفد کے دوران ناورے سے صورتحال میں بہتر کی امید ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے ناروے کی وزیر خارجہ کے ساتھ ویانا جوہری مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا۔