-
اسرائیلی جرائم میں امریکا کے شریک ہونے پر زور
Oct ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۸سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا کی خودسرانہ پالیسیاں دنیا میں دہشت گردی پھیلنے کا اہم ترین عامل : صدر مملکت
Oct ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۵صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے امریکا کی خودسرانہ پالیسیوں کو دنیا میں دہشت گردی پھیلنے کا اہم ترین عامل قرار دیا ہے ۔
-
تہران ،باکو روابط کا فروغ علاقائی ممالک کے مفاد میں : حسن روحانی
Oct ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے تہران ،باکو روابط کے فروغ کو دونوں ممالک اور اسی طرح علاقائی ممالک کے مفاد میں قرار دیا ہے۔
-
امریکہ کی جانب سے اجتماعیت کو سنگین خطرات لاحق
Oct ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے اجتماعیت کو سنگین خطرات لاحق ہو گئے ہیں ۔
-
امریکہ نے دنیا کے امن کو خطرے میں ڈال دیا ہے: جواد ظریف
Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۴ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ عالمی سطح پر قانون کی بالا دستی کو کمزور کرنے کیلئے یک طرفہ مہم جوئی پر اتر آیا ہے۔
-
ناوابستہ تحریک کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعادہ
Sep ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۴ناوابستہ تحریک نے ایک بار پھر ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان ہونے والے ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
-
ناوابستہ تحریک کی جانب سے صیہونی جارحیت کی مذمت
Apr ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۵جمہوریہ آذربائیجان میں ناوابستہ تحریک (NAM) کے وزرائے خارجہ کے 18ویں اجلاس کا اختتام ہوگیا جس میں تنظیم کے 120 رکن ممالک نے فلسطینی قوم کے خلاف صیہونی مظالم اور جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ۔
-
فلسطینیوں کے حقوق کی بازیابی پر ایرانی وزیر خارجہ کی تاکید
Apr ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطینیوں کے حقوق کی بازیابی، بیت المقدس کی مرکزیت میں ایک آزاد فلسطینی مملکت کے قیام اور غزہ کا محاصرہ فوری طور پر ختم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
اسرائیل کی ایٹمی سرگرمیوں پر گہری تشویش ہے، ناوابستہ تحریک
Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۵اقوام متحدہ کے تخفیف اسلحہ کمیشن میں ناوابستہ تحریک کے ارکان نے اپنے ایک بیان میں مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل، ایٹمی ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے این پی ٹی میں فوری اور غیر مشروط پر شامل ہو
-
دہشت گردی کی حمایت کے بہانے دوسرے ملکوں پر سیاسی دباؤ ڈالنا قابل مذمت ہے
Oct ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے دہشت گردی کو مذہب ، قومیت، تہذیب یاکسی خاص قومی گروہ سے منسوب نہیں کیا جاناچاہئے