-
دشمن تیل کی برآمدات روکنے میں ناکام رہا: ایران
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳دشمن ایران کے تیل کی برآمدات کو صفر تک پہونچانے میں ناکام رہے ہیں، یہ بات ایران کے وزیر پیٹرولیئم بیژن نامدار زنگنہ نے کہی۔
-
امریکہ شمالی کوریا کا سب سے بڑا دشمن ہے: کِم جونگ اون
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۷شمالی کوریا کے رہنما نے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ شمالی کوریا کے خلاف اپنی معاندانہ پالیسیوں کو ترک کرے۔
-
حکومت کسانوں کے مطالبات ماننے میں سنجیدہ نہیں: کانگریس
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۲کسان لیڈروں اور حکومت کے مابین ہونے والے مذاکرات کی ناکامی پر کانگریس پارٹی نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
ٹرمپ نے ہار مان لی
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں صدارتی انتخابات میں شکست قبول کرتے ہوئے اقتدار کی پرامن اور منظم منتقلی کا اعلان کیا ہے۔
-
حکومت ہند اور کسانوں کے درمیان مذاکرات ناکام، احتجاج جاری رکھنے کا عزم
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۳ہندوستانی کسانوں اور مرکزی حکومت کے درمیان نئے قوانین کو واپس لینے کے سلسلے میں ہونے والے مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان میں کسانوں کی تحریک، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۹زرعی اصلاحات قوانین کے خلاف کسانوں کی طرف سے جاری احتجاج کے درمیان یونائیٹڈ فارمرس فرنٹ کی جانب سے حکومت کے ساتھ 29 دسمبر کو بات چیت کی تجویز پیش کی گئی ہے۔
-
سعودی اتحاد کی ناک رگڑ دی گئی ہے: یمنی وزیر دفاع
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۰یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد یمن میں شکست کھا چکا ہے اور اس کی ناک رگڑ دی گئی ہے۔
-
شام پر اسرائیل کا حملہ ناکام، کئی میزائل تباہ
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۳اسرائیل نے کل رات شام کے صوبہ حماہ پر میزائلی حملہ کیا جسے شامی فوج نے ناکام بنا دیا۔
-
سائبر حملوں کے سامنے امریکہ بے بس
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۲امریکہ کے نومنتخب صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ان کا ملک ممکنہ طور پر سائبر حملے روکنے کی توانائی نہیں رکھتا۔
-
ٹرمپ نے سپریم کورٹ کو بھی نہیں بخشا
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۹امریکی صدر ٹرمپ نے ملک کی اعلی عدالت کی جانب سے چار ریاستوں میں انتخابی نتائچ کو کالعدم قرار دینے کی اپیل خارج کر دیئے جانے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے عدالت کو ہی بے عقل و بزدل بتا دیا ہے۔