صیہونی حکومت کی جنگی کابینہ نے حماس کے ساتھ مذاکرات کو حتمی نتیجے تک پہنچانے کے لئے اپنا وفد قطر بھیجنے کی منظوری دے دی ۔
اسرائیلی ميڈیا نےاعلان کیا ہے کہ صیہونیوں نے تل ابیب میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا جبکہ صیہونی سیکورٹی اہلکاروں نے کئی مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔
غزہ ميں قید صیہونی فوجیوں کے گھر والوں نے ایک بار پھر مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں منجملہ تل ابیب میں نیتن یاہو اور ان کی جنگی کابینہ کے خلاف مظاہرے کئے ہيں۔
صیہونی حکومت کے ریڈیو، ٹی وی نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے ایک بار پھر تل ابیب شہر میں نیتن یاہو کابینہ کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔
سینکڑوں صیہونیوں نے بیت المقدس میں صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ کیا۔
اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ نے ایک بار پھر تل ابیب میں صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائشگاہ کے سامنے احتجاج کیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے غاصب اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کو ایک نجی گفتگو میں گالی دی ہے۔
غزہ میں جنگ بندی کے لئے قاہرہ میں ہونے والے مذاکرات ختم ہوگئے ہيں اور صیہونی حکومت کا وفد تل ابیب واپس چلا گیا ہے۔
امریکہ کی سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو کو عہدے سے سبکدوش ہو جانا چاہیے، ان پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا۔
وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ بائیڈن نے نیتن یاہو کی توہین نہیں کی!