مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے کل رات بھی کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے میں ناکامی اور نتن یاہو کی مالی بدعنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔
صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتن یاہو کے خلاف ایک بار پھر تل ابیب میں لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر مظاہرہ اور ان کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔
مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے منگل کی شب ایک بار پھر تل ابیب اور مقبوضہ قدس میں نتن یاہو کی مالی بدعنوانیوں اور ناکام پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔
غاصب صیہونی حکومت کے سابق وزیرجنگ نے نتن یاہو پر اسرائیل کو ذاتی مفادات کی بھینٹ چڑھانے کا الزام عائد کرتے ہوئے اسرائیل میں خانہ جنگی شروع ہونے پر سخت انتباہ دیا ہے۔
اسرائیل میں صیہونی وزیر اعظم کے خلاف پر امن مظاہرہ کرنے والوں پر پولیس نے تشدد کیا۔
مقبوضہ قدس کے ہزاروں صیہونیوں نے کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے میں ناکامی اور نیتن یاہو کی مالی بدعنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو کو جیسے اپنی عزت راس نہیں آتی ہے۔
اسرائیلی میڈیا نے صیہونی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو پر کورونا وبا کے سامنے گھٹنے ٹیکنے کے الزامات عائد کئے ہیں۔
یہونی وزیر اعظم نتن یاہو نے غرب اردن میں مزید پانچ ہزار صیہونی مکانات کی تعمیر کا فیصلہ کر لیا ہے۔