-
نجران میں دسیوں سعودی فوجیوں کی ہلاکت
Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۱یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے علاقے نجران میں دسیوں سعودی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔ دوسری جانب عوامی تحریک انصاراللہ کے رہنما نے کہا ہے کہ جب تک جارح سعودی اتحاد کے حملے بند نہیں ہوتے اس وقت تک جوابی حملے ہوتے رہیں گے
-
نصر من اللہ کاروائی ، نجران میں آل سعود پر یمنیوں کی کاری ضرب
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۳یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے صوبے نجران میں نصر من اللہ کاروائی انجام دے کر آل سعود کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے-
-
جنوبی سعودی عرب میں یمنیوں کے میزائل اور ڈرون حملے
Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۴یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے جنوبی سعودی عرب میں فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ڈرون اور میزائلی حملوں کی خبر دی ہے۔
-
نجران میں سعودی فوجی اڈے پر یمنی فوج کا میزائل حملہ
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۱یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سعودی علاقے نجران میں ایک فوجی اڈے کو بدر ایف بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
یمنی فوج کے حملے سعودی اتحاد کا کنٹرول روم تباہ
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۱یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے نجران میں واقع سعودی اتحاد کے ایک کنٹرول روم اور دوسرے فوجی ٹھکانوں پر حملے کیے ہیں۔
-
سعودی عرب کے نجران علاقے میں یمنی فوج کے ٹھکانے پر سعودی اتحاد کا ناکام حملہ
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۴یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب میں قائم یمنی فوج کے ایک ٹھکانے پر سعودی اتحاد کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
جنوبی سعودی عرب میں سعودی اتحاد کا حملہ پسپا
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۰یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے نجران میں سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کا حملہ پسپا کر دیا۔
-
3 سعودی فوجیوں کی ہلاکت
Feb ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۴انصاراللہ کے سنائپروں کی فائرگ سے سعودی عرب کے جنوبی شہر جیزان میں 3 سعودی فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
یمنی اسنائپروں کی فائرنگ، 5 سعودی فوجیوں کی ہلاکت
Jan ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۵یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حملے میں کم سے کم پانچ سعودی فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
سعودی اتحاد کے خلاف یمنی فوج کی جوابی کارروائی
Aug ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۳جارح سعودی اتحاد کے فوجیوں کے خلاف یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوابی حملے بدستور جاری ہیں جن میں سعودی اتحاد کے دسیوں فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔