-
عراق، نجف اشرف سے پاکستان کے لئے ہفتہ وار چار پروازيں
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۰فضائی رابطوں کی بحالی کے تحت نجف اشرف سے کراچی اور لاہور کے لئے پروازوں کا آغاز 16 جولائی سے ہورہا ہے۔
-
شہید رمضاں کی بارگاہ میں ماہ رمضان کی جھلکیاں
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۵عراق، نجف اشرف؛ ماہ مبارک رمضان کے موقع پر شہید رمضاں امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی بارگاہ قدسی میں بچوں اور بڑوں کے لئے الگ الگ تلاوت قرآن کریم کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں روزانہ بڑی تعداد میں مومنین و زائرین کرام شریک ہوتے ہیں۔
-
عراقی وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب پر منفی ردعمل
Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۲عراق کے وزیراعظم مصطفی الکاظمی کے دورہ سعودی عرب پر عراق کی مختلف شخصیات نے منفی ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
ترک اہلسنت علمائے کرام کی روضہ علوی و حسینی پر حاضری
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۰ترکی کے اہلسنت علمائے کرام کے ایک وفد نے نجف اشرف اور کربلائے معلی میں امیرالمومنین حضرت علی ابن ابی طالب(ع) اور سید الشہدا حضرت امام حسین (ع) کے روضہائے اطہر کی زیارت کا شرف حاصل کیا ہے۔
-
بزرگ مرجع تقلید آیت الله العظمی سیستانی سے پوپ فرانسیس کی ملاقات
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
نجف اشرف میں حضرت علی(ع) کے روضۂ مبارک کے نورانی مناظر
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۳13 رجب المرجب مولود کعبہ، جانشین پیغمبر، فاتح خیبر و خندق، مولائے متقیان، مولی الموحدین، مولا امیرالمومنین حضرت علی بن ابیطاب علیہ الصلواۃ و السلام کی ولادت باسعادت کا دن۔
-
عراق میں عشرۂ فجر کی تقریبات کا سلسلہ جاری
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۴عراقی عوام نے اپنے ملک کے مختلف شہروں میں ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کی مناسبت سے عشرہ فجر کی تقریبات کا انعقاد کیا۔
-
نجف اشرف کی تزئین اور تعمیرِنو کا سلسلہ پھر سے شروع
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۷ولی خدا، داماد حضرت مصطفیٰ (ص) امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کے روضہ اطہر کی تعمیر کا کام پھر سے شروع کر دیا گيا۔
-
اٹھائیس صفر کے موقع پر الحشدالشعبی کی جانب سے خصوصی خدمات اور سیکورٹی انتظامات کا اعلان
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۴عراقی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے کہا ہے پیغمبر اسلام اور امام حسن مجتبی علیھماالسلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے نجف اشرف میں خصوصی سیکورٹی انتظامات اور خدمات فراہم کی جائیں گی۔
-
الحشد الشعبی کے 2 موبائل کلینک میں آتشزدگی
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۱نجف اشرف میں عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے دو طبی مرکزکو نامعلوم دہشت گردوں نے نذرآتش کر دیا ہے۔