-
مودی نے تیسری بار وزیر اعظم بنتے ہی تین کروڑ کا لیا فیصلہ
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۴ہندوستان کی مرکزی کابینہ نے اپنی پہلی میٹنگ میں پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت شہری اور دیہی علاقوں میں تین کروڑ مکانات تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ہندوستان: نریندر مودی کی تقریب حلف برداری، این سی پی لیڈر پرفل پٹیل نے تقریب کا بائیکاٹ کیا
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۲ہندوستان میں بی جے پی قیادت میں این ڈی اے کی تیسری بار حکومت بن چکی ہے اور نریندر مودی وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھا چکے ہیں لیکن اس درمیان این ڈی اے میں شامل جماعت این سی پی کے لیڈر پرفل پٹیل کے ذریعہ تقریب حلف برداری کا بائیکاٹ کئے جانے کی خبریں ہیں۔
-
نریندر مودی نے تیسری بار ہندوستان کے وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھالیا
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۹نریندر مودی نے مسلسل تیسری بار ہندوستان کے وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھالیا
-
مودی کی تقریب حلف برداری کی تیاری
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۴ہندوستان میں نریندری مودی کے تیسری بار وزیر اعظم کا حلف اٹھانے کی تقریب کی تیاری مکمل ہوگئي ہے اور وہ آج اپنے عہدے کا حلف اٹھارہے ہیں
-
نریندر مودی کی تقریب حلف برداری، سات ممالک کو شرکت کی دعوت
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۸ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) حکومت کی تیسری مدت کے لیے حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لیے سات پڑوسی ممالک کے رہنماؤں کو مدعو کیا گیا ہے۔
-
نریندر مودی کو حکومت سازی کی دعوت
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۷ہندوستان کی صدر دروپدی مورمو نے نریندر مودی کو حکومت سازی کی دعوت دے دی ہے۔
-
ہندوستان میں حکومت سازی کی کوششیں
Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
عالمی رہنماؤں نے مودی کو دی مبارکباد، دیکھیں کس کس نے اب تک ہندوستانی وزیر اعظم کو بھیجا پیغام
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۸ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کے لوک سبھا انتخابات میں مسلسل تیسری جیت کے بعد دنیا بھر سے نیک خواہشات کے پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
نئی حکومت کے حوالے سے جاری سسپنس کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی نے دیا استعفیٰ
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۵ہندوستان کی صدر نے نریندر مودی کا وزیر اعظم کے عہدے کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔
-
مودی کے 400 پار کے نعرے کی نکلی ہوا، ایودھیا کی سیٹ بھی بچانے میں ہوئے ناکام
Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۶ہندوستان کی 543 رکنی پارلیمنٹ لوک سبھا کے انتخابات کے لیے ووٹوں کی گنتی تقریباً اپنے اختام کو پہنچ رہی ہے، لوک سبھا میں سادہ اکثریت کےلیے 543 نشستوں میں سے 273 پر کامیابی درکار ہوتی ہے۔