-
ہندوستان: امن بحال کرنے میں ناکام رہنے پر بی جے پی حکومت پر کڑی نکتہ چینی
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۰ہندوستان کی ریاست منی پور میں کانگریس کی قیادت میں 10 ہم خیال جماعتوں نے کہا ہے کہ مرکز اور ریاست میں بی جے پی کی حکومت 5 ماہ بعد بھی ریاست میں امن اور معمول کو بحال کرنے میں مکمل طور پر ناکام رہی ہے۔
-
گروپ بیس سربراہی اجلاس کے بعد ملک میں دنیا کی دلچسپی بڑھی ہے، نریندر مودی
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۷ہندوستان کے وزیر اعظم نے دعویٰ کیا ہے کہ گروپ بیس کے سربراہی اجلاس کے بعد ان کے ملک میں دنیا کی دلچسپی بڑھی ہے اور سیاحت میں فروغ آیا ہے۔
-
قانون دانوں کی بین الاقوامی کانفرنس سے ہندوستانی وزیراعظم کا خطاب
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۲ہندوستان کے وزیراعظم مودی نے کہا ہے کہ جب خطرات گلوبل ہوں تو ان سے نمٹنے کے طریقے بھی، گلوبل ہونے چاہئيں۔
-
ہندوستان: خواتین ریزرویشن بِل کو راجیہ سبھا کی بھی منظوری
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۹ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں بھی خواتین ریزرویشن بِل، تھوڑی دیر پہلے، پاس ہوگیا ہے۔
-
لوک سبھا کے اراکین کا شکریہ، نریندر مودی
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۴ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے خواتین ریزرویشن بل بھاری اکثریت سے پاس کرنے پر لوک سبھا کے اراکین کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
ہندوستان: خواتین ریزرویشن ترمیمی بل پارلمینٹ میں پیش
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۵ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے نئے پارلیمنٹ ہاؤس میں لوک سبھا اور اسمبلیوں میں خواتین کو ریزرویشن دینے والے "ناری شکتی وندن" ایکٹ کو کابینہ کی منظوری کے بعد یہ آئینی ترمیمی بل آج ایوان میں پیش کیا گیا۔
-
سعودی ولی عہد جی 20 اجلاس کے بعد بھی دہلی میں قیام کریں گے
Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۹ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں کل سے شروع ہوئے دو روزہ جی بیس کے سربراہی اجلاس میں دیگر اہم رہنماؤں کے علاوہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے بھی شرکت کی ہے لیکن وہ اجلاس ختم ہونے کے بعد بھی دہلی میں قیام کریں گے۔
-
جی 20 کا سربراہی اجلاس نئی دہلی میں شروع، عالمی رہنماؤں سے ہندوستانی وزیر اعظم کا خطاب
Sep ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۹نئی دہلی میں جی بیس کا سربراہی اجلاس آج شروع ہوگيا جس کی سربراہی ہندوستان کررہا ہے۔
-
جی 20 کے لئے ہمارا نصب العین ایک زمین، ایک خاندان اور ایک مستقبل: نریندر مودی
Sep ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۵ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہندوستان کی ترقی دنیا کے مفاد میں ہے اور ہمارا نصب العین ایک زمین، ایک خاندان اور ایک مستقبل ہے۔
-
اقوام متحدہ اپنے اکیسویں صدی کے اہداف پر نظر ثانی کرے، نریندر مودی
Sep ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۹ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ عالمی اداروں کو تبدیل ہوتے حقائق کو قبول کرنا ہو گا۔ انھوں نے اقوام متحدہ سے اپیل کی ہے کہ وہ اکیسویں صدی کے اپنے اہداف پر نظر ثانی کرے۔