-
امریکی پولیس کے زانو کی زد میں اس بار ایک بچی، مچا ہنگامہ، ویڈیو وائرل+ ویڈیو
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۷سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں ایک پولیس اہلکار اپنی ڈیوٹی سے ہٹکر ایسا غیر انسانی کام انجام دیتا ہے جس کی پوری دنیا میں مذمت کی جا رہی ہے۔
-
امریکا میں سیاہ فام ہونا جرم ہے کیا؟
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۸امریکا میں نسلی امتیاز کا بازار بدستور گرم ہے اور ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ اس ملک میں سیاہ فام ہونا جرم تصور کیا جاتا ہے۔
-
امریکا، کچھ بھی ہو قصوروار سیاہ فام ہی ہوگا... ویڈیو
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۱امریکا میں نسل پرستی کا خمار سر چڑھ کر بول رہا ہے۔
-
امریکہ میں پھر پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام نوجوان کا قتل، عوام سڑکوں پر
Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۲امریکی پولیس نے ایک اور سیاہ فام نوجوان کو قتل کر ڈالا۔
-
امریکہ میں نسل پرستی بڑھ رہی ہے، انسانی حقوق تنظیم کا انکشاف
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۶انسانی حقوق کی تنظیم نے دو ہزار بائیس کے آغاز میں ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں تنظیم نے امریکہ میں انسانی حقوق کی حمایت کے تعلق سے بائیڈن انتظامیہ کے طریقہ کار پر کڑی تنقید کی ہے اور اسے باعث تشویش قرار دیا ہے۔
-
امریکہ کی جانب سے اقوام متحدہ کی نسل پرستی مخالف قرارداد کی مخالفت
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۶اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد منظور کر کے ہرقسم کی نسل پرستی کی مذمت کی ہے۔
-
امریکی پولیس کی نسل پرستی پھر عیاں ہوئی۔ ویڈیو
Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۳ایک بار پھر سوشل میڈیا پر نسل پرست امریکی پولیس کے تشدد کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک سفیدفام پولیس افسر بلا سبب ایک سیاہ فام امریکی شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد اُسے گرفتار کرنے کی کوشش کر رہا ہے جبکہ خود وہ شخص اور آپس پاس کھڑے دیگر افراد پولیس افسر سے پوچھ رہے ہیں کہ تم ایسا کیوں کر رہے ہو؟! مگر وہ کوئی جواب دئے بغیر اپنے تشدد کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
ٹوکیو اولمپک کی گولڈ میڈلسٹ امریکی خاتون کو نسلی تعصب کا سامنا
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۸ٹوکیو اولمپک دو ہزار بیس میں تمغہ جیتنے والی امریکہ کی خواتین جمناسٹک ٹیم کی ایشین نژاد کھلاڑی کو نسل پرستانہ حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
امریکی پولیس کی انتہاپسندی پھر سامنے آئی۔ ویڈیو
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۵انتہا پسندی، نسلی تعصب اور بدمعاشی کی خوگر امریکی پولیس نے ایک بار پھر تمام تر درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بلا سبب کچھ سیاہ فام نوجوانوں پر دھاوا بول کر انہیں ظلم و تشدد کا نشانہ بنایا۔ سیاہ فام نوجوان کایل وینسن جان ہاؤبرٹ نامی ایک سفیدفام پولیس افسر کے تشدد کا نشانہ بنا۔ اطلاعات کے مطابق مذکورہ پولیس افسر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
بلجيئم میں حجاب پر سیاسی ہنگامہ ، وزیر اعظم وضاحت دینے پر مجبور، سرکاری اہل کار کا استعفی
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۲بلجيئم کے وزير اعظم الیکزنڈر ڈي کرو نے اس ملک میں پہلی با حجاب خاتون کمیشنر کے استعفی پر پارلیمنٹ میں وضاحت پیش کی ہے