-
جارج فلوئڈ کے قاتل کو سزا
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۵امریکی عدالت نے سیاہ فام شہری جارج فلوئد کے قاتل پولیس افسر کو ساڑھے بائس سال قید کی سزا سنا دی۔
-
امریکا، سیاہ فام شہری کے قاتل کی بارہ سال جیل کی سزا شروع
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۳امریکا میں سیاہ فام شہری جورج فلائیڈ کے قاتل ڈیریک شووین کو آج جیل بھیجا جا رہا ہے جہاں سے اس کی بارہ سال جیل کی سزا کا آغاز ہو رہا ہے۔
-
ناانصافی اور نسل پرستی آج بھی پورے امریکہ میں چھائی ہوئی ہے: جوبائیڈن کا اعتراف
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۱امریکی صدر نے سیاہ فاموں کے قتل عام کی برسی کے موقع پر کہا ہے کہ ناانصافی اور نسل پرستی آج بھی پورے امریکہ میں چھائی ہوئی ہے۔
-
جارج فلائڈ کی پہلی برسی پر مینا پولیس میں مظاہرے
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۲امریکی پولیس کے ہاتھوں جارج فلائڈ کے قتل کی پہلی برسی کے موقع پر مینا پولیس کی سڑکوں پر سیکڑوں لوگوں نے مظاہرہ کیا۔
-
امریکہ، پاکستانی نژاد مسلم لڑکی پر ایسڈ پھینک دیا گیا
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۶امریکی پولیس پاکستانی نژاد مسلم لڑکی کے چہرے پر ایسڈ پھیکنے والے شخص کو تاحال گرفتار نہیں کرسکی ہے۔
-
امریکہ میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام نوجوان کا قتل، ہنگاموں کے بعد کرفیو نافذ
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۰امریکی پولیس کے ہاتھوں ایک سیاہ فام نوجوان کے قتل کے بعد ریاست مینے سوٹا کے شہر منیاپولیس میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔
-
نسل پرستی اور پولیس کے اختیارات میں اضافے کے خلاف لندن کی سڑکوں پر مظاہرے
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۷لندن کے شہریوں نے ایک بار پھر ملک میں جاری نسل پرستی اور پولیس کے اختیارات میں اضافے کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
امریکا میں نسل پرستی اور ریاستی تشدد
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ کے مختلف شہروں میں نسلی بنیاد پر تشدد کے خلاف مظاہرے
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۷امریکہ کے مختلف شہروں میں ایشیائی نژاد شہریوں پر تشدد کے خلاف مظاہرے ہوئے ہیں-
-
یورپ میں نسلی امتیاز کی جڑیں
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰یورپی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ نسلی امتیاز یورپی معاشرے کی ساخت تک سرائیت کر گیا ہے۔