-
نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر امریکی پولیس کا تشدد
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۲امریکی پولیس نے ریاست کیرولائینا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکہ میں سیاہ فام کے قتل کے بعد حالات بدستور کشیدہ، رات کا کرفیو نافذ
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۸امریکہ میں 3 نومبر کو صدارتی انتخابات ہونے والے ہیں۔ ایک جانب جہاں انتخابی مہم جاری ہے تو دوسری جانب سیاہ فام امریکی باشندوں کے قتل کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بھی زور و شور کے ساتھ جاری ہے۔
-
نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر امریکی پولیس کا تشدد
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۸امریکی پولیس نے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں سیاہ فام نوجوان کے قتل کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
-
سیاہ فاموں کے قتل کا سلسلہ جاری، کیلیفورنیا میں احتجاج
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۶امریکہ میں نسلی امتیاز اور پولیس کے تشدد کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں نے کیلی فورنیا میں ایک سیاہ فام نوجوان کے قتل کے خلاف ایک بار پھر احتجاج کیا۔
-
بوسٹن میں امریکی پرچم نذر آتش+ ویڈیو
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۸امریکی شہر بوسٹن میں عوام نے مظاہروں کے دوران ملک کے قومی پرچم کو نذر آتش کر دیا۔
-
ٹرمپ کے خلاف خواتین میدان میں آگئيں+ ویڈیو
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۲ٹرمپ کے خلاف اپ خواتین نے محاذ کھول دیا ہے اور وہ سڑکوں پر اتر آئی ہیں۔
-
ٹرمپ بائیڈن ٹی وی مناظرہ، کورونا اور نسل پرستی پر زوردار بحث
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۷امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے دوسرے انتخابی مباحثے میں بھی ایک دوسرے پر شدید حملے کئے۔ اس ٹی وی مناظرے میں بھی کورونا وائرس اور نسل پرستی کا موضوع چھایا رہا۔
-
امریکی پولیس کی سڑکوں پر غنڈہ گردی+ ویڈیو
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۷امریکا میں جہاں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے وہیں پولیس کی غنڈہ گردی بھی عروج پر ہے۔
-
امریکا میں مجسموں کے گرنے کا سلسلہ جاری+ ویڈیو
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۱امریکا میں نسل پرستی اور بردہ برداری کی علامت مجسموں کے گرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ٹرمپ جوبائیڈن کی لفظی جنگ جاری
Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۸امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار جوبائیڈن نے صدر ٹرمپ کو صدارتی انتخابات میں امریکہ کے لئے بدترین انتخاب قرار دیا ہے جبکہ ٹرمپ نے بھی جوبائیڈن پر شدید حملہ کیا ہے۔