-
امریکہ کو دریافت کرنے والے کا مجسمہ سرنگوں کر دیا گیا
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۳امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف اور سماجی انصاف کی خواہاں تحریک کے تحت شیکاگو شہر کے دو علاقوں میں امریکہ کو دریافت کرنے والے کولمبس کے دو مجسموں کو سرنگوں کر دیا گیا۔
-
امریکا میں مظاہرین کی سرکوبی
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۰سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ نے مظاہرین کو کچلنے کا حکم دے دیا
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۳امریکی صدر نے مظاہرین کو کچلنے کے لئے شیکاگو سمیت کئی شہروں میں فیڈرل پولیس روانہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
سعودی عرب جاگ جاو، امریکی حکومت سرکش ہے: ایران
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ کی موجودہ حکومت سرکش، قانون شکن اور نسل پرست ہے۔
-
امریکا، اعتراض کرنا بھی گناہ ہے+ ویڈیو
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۰امریکا میں قانونی احتجاج کرنا اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف اپنے غم و غصے کا اظہار کرنا جیسے گناہ ہو گیا ہو۔
-
امریکا میں نسل پرستی مخالف تحریک
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۶سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ کی تدبیر سے امریکی شہر میدان جنگ بن گیا۔ ویڈیو
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۳امریکی ریاست اوریگن کے سب سے بڑے شہر پورٹ لینڈ میں نسل پرستی اور پولیس کے تشدد کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ وفاقی حکومت نے مظاہرین کی سرکوبی کے لئے فیڈرل فورس کو تعینات کیا ہے جو مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے ہر ممکن طریقہ اپنا رہی ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ کے اس اقدام پر اندرون ملک خاصی برہمی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
-
امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف ملک گیر تحریک
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۹امریکہ میں نسل پرستی اور پولیس کے تشدد کے خلاف ملک گیر تحریک وسیع تر ہو گئی ہے اور کنٹکی میں پولیس کے ہاتھوں ایک سیاہ فام خاتون کے قتل کے خلاف لوگوں نے بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔
-
نسلی امتیاز کے خلاف مظاہرہ، امریکی پرچم نذرآتش
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۵پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام امریکی شہری کے بہیمانہ قتل کیخلاف احتجاج کا سلسلہ امریکہ کے مختلف علاقوں منجملہ پورٹ لینڈ میں بدستور جاری ہے۔
-
امریکا میں نسل پرستی
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۹سحر نیوزرپورٹ