SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نطنز ایٹمی پلانٹ

  • ایران نطنز جوہری پلانٹ میں ایک ہزار سینٹری فیوجز لگانے کے لئے تیار

    ایران نطنز جوہری پلانٹ میں ایک ہزار سینٹری فیوجز لگانے کے لئے تیار

    Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۳

    ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم تین مہینے سے پہلے نطنز جوہری تنصیبات میں ایک ہزار سے زیادہ آئی آر ٹو ایم سینٹری فیوج مشینیں نصب کردیں گے۔

  • امریکہ کی نئی حکومت ماضی کی غلطیوں کی تلافی کرے: صدر روحانی

    امریکہ کی نئی حکومت ماضی کی غلطیوں کی تلافی کرے: صدر روحانی

    Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایٹمی سمجھوتے کے فریقوں کی جانب سے معاہدے کی پابندی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ نئی امریکی حکومت ماضی کی غلطیوں کی تلافی اور ایٹمی سمجھوتے پر مکمل عمل درآمد کرے۔

  • ایران کی جانب سے پانچ سو نئي سینٹری فیوج مشینوں کی تنصیب ایٹمی معاہدے کے مطابق: سرکاری ترجمان

    ایران کی جانب سے پانچ سو نئي سینٹری فیوج مشینوں کی تنصیب ایٹمی معاہدے کے مطابق: سرکاری ترجمان

    Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۶

    ایران نے اپنی نئي سینٹری فیوج مشینوں پر یورپ کی تشویش کو درکنار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مشینیں ایٹمی معاہدے کے تحت اور آئی اے ای اے کی نگرانی میں نصب کی گئي ہیں۔

  • یورپ نے امریکہ کی ہاں میں ہاں ملانا شروع کر دی

    یورپ نے امریکہ کی ہاں میں ہاں ملانا شروع کر دی

    Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۸

    ایٹمی معاہدے کے رکن تین یورپی ملکوں نے وائٹ ہاؤس کی ہاں میں ہاں ملاتے ہوئے نطنز کی ایٹمی تنصیبات میں جدید ترین سینیٹری فیوج مشینوں کی تنصیب پر تشویش کا ظاہر کی ہے۔

  • آئی اے ای اے کی خفیہ معلومات کی اشاعت، ایران کا قانونی چارہ جوئی کا اعلان

    آئی اے ای اے کی خفیہ معلومات کی اشاعت، ایران کا قانونی چارہ جوئی کا اعلان

    Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۲

    عالمی اداروں اور تنظیموں میں ایران کے مستقل مندوب کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ تہران جوہری توانائی کے عالمی ادارے آئی اے ای اے کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا ارادہ رکھتا ہے۔

  • خفیہ معلومات کے افشاء ہونے پر ایران کی کڑی نکتہ چینی

    خفیہ معلومات کے افشاء ہونے پر ایران کی کڑی نکتہ چینی

    Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۵

    ویانا کی بین الاقوامی تنظیموں میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے نطنز جوہری تنصیبات میں 3 نئے کلسٹرسینٹری فیوجز کی تنصیب کے ایرانی منصوبے سے متعلق خفیہ معلومات کے افشاء ہونے پر کڑی تنقید کی ہے۔

  •  یورنییم کی افزودگی کا عمل بغیر کسی وقفے کے جاری

    یورنییم کی افزودگی کا عمل بغیر کسی وقفے کے جاری

    Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۱

    ایران کی فردو ایٹمی تنصیبات میں یورنییم کی افزودگی کا کام بغیر کسی وقفے کے جاری ہے۔

خاص خبریں

  • وعدہ صادق 4  کی  27 ویں لہر،حیفا میں صیہونی مراکز پر خیبر شکن میزائلوں کا حملہ
    وعدہ صادق 4  کی  27 ویں لہر،حیفا میں صیہونی مراکز پر خیبر شکن میزائلوں کا حملہ
    ۲ hours ago
  • ایرانی  وزارت خارجہ: خطے کے ممالک اپنی قلمرو اور وسائل ایران کے خلاف استعمال نہ ہونے دیں
  • علاقے میں  دشمنوں کے سبھی اڈے ایران کے قانونی اہداف ہیں 
  • صیہونی حکومت کے جانی نقصانات کا انکشاف
  • امریکی صہیونی دشمن کے حملوں میں 3090 رہائشی مکانات اور 13 طبی مراکز تباہ: ایرانی حکومتی ترجمان
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS